Exness کے ساتھ ٹریڈنگ شروع کرنے کا طریقہ
Exness کے ساتھ اپنا ٹریڈنگ سفر شروع کرنے کیلئے، 5 مراحل میں اپنے Exness اکاؤنٹ کو تیار اور فعال کرنے کے طریقے سے متعلق گائیڈ یہ رہی۔
مرحلہ 1: اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور کھولیں
مرحلہ 2: اکاؤنٹ کی توثیق مکمل کریں
مرحلہ 3: اپنا پہلا ڈیپازٹ کریں
مرحلہ 4: ٹریڈنگ ٹرمینل منتخب کریں
مرحلہ 5: تجارت شروع کریں
اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں اور کھولیں
Exness اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کیلئے، ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں اور اسکرین کے بالائی حصے میں اکاؤنٹ کھولیں پر ٹیپ کریں۔ اپنی تفصیلات پُر کریں اور اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کیلئے ہدایات پر عمل کریں۔
ذیل میں ہدایاتی ویڈیو دیکھیں:
اکاؤنٹ کی توثیق مکمل کریں
اس کے بعد، آپ کو مندرجہ ذیل اقدامات مکمل کر کے اپنے Exness اکاؤنٹ کی مکمل توثیق کرنی ہوگی:
- اپنے ای میل پتے اور فون نمبر کی توثیق کریں۔
- معاشی پروفائل کا فارم پُر کریں۔
- شناخت کا ثبوت (POI) جمع کرائیں۔
- رہائش کا ثبوت (POR) جمع کرائیں۔
یہ یقینی بنانے کیلئے سبھی اکاؤنٹ آپریشنز آپ کی طرف سے محفوظ طریقے سے انجام دیے گئے ہیں نہ کہ کسی فریق ثالث کی طرف سے، آپ کو ان تفصیلات کی توثیق کرنی ہوگی۔
اپنے Exness اکاؤنٹ کی مکمل توثیق کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے یہ ویڈیو دیکھیں:
اپنا پہلا ڈیپازٹ کریں
اب جبکہ آپ اپنا Exness اکاؤنٹ سیٹ اپ کر چکے ہیں، آپ ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے اپنا پہلا ڈیپازٹ کر سکتے ہیں۔ ذاتی علاقہ کے صفحہ میں، ڈیپازٹ کا ٹیب آپ کے رجسٹرڈ علاقہ میں سبھی دستیاب ادائیگی کے طریقے ظاہر کرے گا۔
اپنی مرضی کے ادائیگی کے طریقے پر کلک کریں اور اس کی توثیق کے تقاضے سامنے لائیں۔ اپنے لیے موزوں ترین ادائیگی کا طریقہ منتخب کرنے سے پہلے ہم تجویز کرتے ہیں کہ آپ اپنا پہلا ڈیپازٹ کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔
نوٹ کریں کہ جب تک کم از کم ڈیپازٹ کے تقاضے پورے نہیں ہوتے ٹریڈنگ بطور ڈیفالٹ غیر فعال رہے گی۔ اگر آپ ڈیپازٹ کیے بغیر ٹریڈ کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں تو آپ کو خرابی کا پیغام نظر آئے گا جو دکھائے گا کہ 'ٹریڈ کرنا غیر فعال ہے"۔
ٹریڈنگ ٹرمینل منتخب کریں
Exness میں، ہم ٹریڈنگ ٹرمینلز کی رینج آفر کرتے ہیں جو آپ کیلئے ٹریڈ کرنا سہولت بخش بناتی ہے۔ اس میں ڈیسک ٹاپ ٹرمینلز، موبائل ٹرمینلز اور ویب پر مبنی ٹرمینلز شامل ہیں۔
مزید معلومات کیلئے ٹریڈنگ ٹرمینلز کے بارے میں جاننے سے متعلق مزید پڑھیں۔
تجارت شروع کریں
اب جبکہ آپ نے اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ سیٹ اپ کر لیا ہے، اپنے اکاؤنٹ کی مکمل توثیق کر لی ہے، اپنا پہلا ڈیپازٹ کر لیا ہے اور ٹریڈنگ ٹرمینل منتخب کر لیا ہے تو آپ ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔
ٹریڈنگ شروع کرنے کے طریقے وغیرہ سے متعلق مددگار گائیڈ کیلئے لنک فالو کریں۔
کارآمد ریسورسز
امدادی مرکز
ہمارا امدادی مرکز آپ کے سبھی Exness سے متعلق استفسارات کیلئے آپ کی ون اسٹاپ شاپ ہے۔ اس میں شامل ہیں:
- ذاتی علاقے اور مختلف ادائیگی کے سسٹمز کے استعمال کیلئے گائیڈز۔
- مختلف ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سیٹ اپ کرنے سے متعلق تفصیلی معلومات۔
- آپ کو پیش آ سکنے والے سب سے عام مسائل کیلئے ٹربل شوٹنگ سلوشنز۔