Exness 24/7 Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے درمیان فوری طور پر فنڈز ٹرانسفر کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ جبکہ اندرونی ٹرانسفرز مفت ہیں مگر براہ براہ کرم نوٹ کریں کہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس ٹرانسفر کے وقت کرنسی کنورژن سے مشروط ہیں۔
- اندرونی ٹرانسفر پر پابندیاں
- ذاتی علاقے میں اندرونی ٹرانسفرز
- دیگر ذاتی علاقوں پر اندرونی ٹرانسفرز
- اندرونی ٹرانسفر موصول ہونے کے بعد فنڈز نکلوانے کا طریقہ
اندرونی ٹرانسفر پر پابندیاں
کسی دوسرے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر فنڈز٭ ٹرانسفر کرنے کیلئے، بھیجنے والے کیلئے اپنے POI کی توثیق کروانا لازمی ہے۔ وصول کنندہ جو مکمل طور پر توثیق شدہ نہ ہو پر مکمل طور پر توثیق شدہ ہونے تک USD 2 000 کی اندرونی ٹرانسفر کی پابندی ہوتی ہے اور تمام ٹرانسفرز کرنسی ایکسچینج کی شرحوں سے بھی مشروط ہیں۔
نوٹ: USD 2 000 کی ٹرانسفر کی حد ایک مجوعی رقم ہے (ایک واحد ٹرانزیکشن کا سائز نہیں ہے) جو کہ بیس ماہانہ اندرونی ٹرانسفر کی حدوں کو اوور رائیڈ نہیں کرتی ہے۔ ہر ذاتی علاقے کی اپنی ایک الگ ماہانہ اندرونی ٹرانسفر کی حد ہوتی ہے جو USD 2 000 سے کم ہو سکتی ہے۔
*نائیجریا سے دیگر ممالک تک اندرونی فنڈز ٹرانسفر کرنے کی اجازت نہیں ہے چاہے وہ پارٹنرز اور ان کے کلائنٹس کے درمیان ہوں۔
اندرونی ٹرانسفر کے طریقے
مندرجہ ذیل ادائیگی کے سسٹمز ایک ہی ذاتی علاقے میں موجود ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے درمیان اندرونی ٹرانسفرز تک محدود ہیں:
ان ادائیگی کے سسٹمز کو مختلف ذاتی علاقوں کے درمیان اندرونی ٹرانسفرز کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے:
کچھ ادائیگی کے طریقے آپ کے Exness اکاؤنٹ کی مکمل توثیق ہونے تک مکمل طور پر غیر دستیاب ہوتے ہیں؛ جن میں بینک کارڈز، کرپٹو والٹس اور Perfect Money شامل ہیں۔
نوٹ: مختلف ذاتی علاقوں کے درمیان اندرونی ٹرانسفرز کرنے کیلئے استعمال کیا جانے والا مقامی ادائیگی کا سسٹم دونوں ذاتی علاقوں کیلئے دستیاب ہونا چاہیے ورنہ اندرونی ٹرانسفر مکمل نہیں ہوگا، پارٹنرشپ انعامات اور کریڈٹ کردہ فنڈز پر استثنات لاگو ہوتی ہیں۔
پیشکش کردہ الیکٹرونک ادائیگی کے سسٹمز کے بارے میں مزید جاننے کیلئے لنک فالو کریں۔
اندرونی ٹرانسفر کے اصول
اندرونی ٹرانسفرز سے متعلق کچھ پابندیاں موجود ہیں:
- مختلف ممالک میں رجسٹر کردہ اکاؤنٹس کے درمیان اندرونی ٹرانسفر کرنے کیلئے بھیجنے والے اور وصول کنندہ کے درمیان پارٹنر-کلائنٹ کا تعلق ہونا ضروری ہے ورنہ ٹرانسفر ممکن نہیں ہوگا۔ پارٹنر کلائنٹ تعلق کے بغیر دو اکاؤنٹس کے درمیان اندرونی ٹرانسفرز صرف اس صورت میں ممکن ہیں اگر دونوں اکاؤنٹس ایک ہی ملک میں رجسٹرڈ ہوں۔
- ٹرانسفر کردہ فنڈز نکلوانے کیلئے استعمال کیا جانے والا ادائیگی کا سسٹم وہی ہونا چاہیے جو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں فنڈز ٹرانسفر کرنے کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔
- بین ملکی اندرونی ٹرانسفرز نائجیریا میں موجود پارٹنرز کیلئے دستیاب نہیں ہیں۔
اس کی ایک مثال یہاں دی گئی ہے:
آپ اکاؤنٹ A میں ادائیگی کے طریقے X کے ذریعے فنڈز ڈیپازٹ کرتے ہیں اور اکاؤنٹ B پر ایک اندرونی ٹرانسفر انجام دیتے ہیں؛ اکاؤنٹ B کے مالک کو اپنے اکاؤنٹ سے اس ہی ادائیگی کے طریقے X کے ذریعے فنڈز نکلوانے ہوں گے۔ اگر اکاؤنٹ B پر ادائیگی کے طریقے X کے ذریعے رقم نکلوانے کا آپشن نہیں ہے تو ٹرانسفر کردہ فنڈز نکلوائے نہیں جا سکتے ہیں اور کوئی بھی رقم نکلوانے کی ٹرانزیکشن مسترد ہو جائے گی۔
- اندرونی ٹرانسفر کے ذریعے نئے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ٹرانسفر کیے جانے والے فنڈز کی رقم اس اکاؤنٹ کی قسم کے کم سے کم ابتدائی ڈیپازٹ کی حد جتنی یا اس سے زیادہ ہونی چاہییے، اگر قابل اطلاق ہو۔
اس کی ایک مثال یہاں دی گئی ہے:
اگر Pro اکاؤنٹ کا کم سے کم ابتدائی ڈیپازٹ USD 200 ہے تو نئے Pro اکاؤنٹ پر کیا جانے والا اندرونی ٹرانسفر کم از کم USD 200 یا اس سے زائد ہونا چاہیئے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ Pro اکاؤنٹس کیلئے کم سے کم ڈیپازٹ کی رقم آپ کے علاقے پر منحصر ہے۔
- ٹرانسفر کی کم سے کم رقم فی ٹرانزیکشن USD 1 ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ ٹرانسفر کی رقم ذیل میں مندرج دونوں اقسام کی ٹرانسفرز کیلئے USD 1 000 000 ہے، ان حدود کیلئے اپنے ذاتی علاقے میں چیک کریں جہاں یہ طریقے کے نیچے مندرج ہیں۔
ذاتی علاقے میں اندرونی ٹرانسفرز
ایک ہی ذاتی علاقے میں ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے درمیان اندرونی ٹرانسفر کرنے کیلئے:
- اپنے ذاتی علاقے کے رقم نکلوانے کے علاقے سے اپنے اکاؤنٹس کے درمیان منتخب کریں۔.
- از اکاؤنٹ اور بنام اکاؤنٹ آپشنز سے وابستہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس منتخب کریں، نیز ٹرانسفر کیا جانے والا اکاؤنٹ بھی منتخب کریں، پھر جاری رکھیں پر کلک کریں۔
- ٹرانزیکشن کا خلاصہ دکھایا جائے گا۔
-
- نوٹ کریں کہ اگر شامل اکاؤنٹس کی کرنسیوں میں فرق ہے تو ٹرانزیکشن کی تفصیلات میں کنورژن کی شرح بھی واضح کی جائے گی۔
- ٹرانزیکشن مکمل کرنے کیلئے تصدیق کریں پر کلک کریں۔
دیگر ذاتی علاقوں پر اندرونی ٹرانسفرز
کسی مختلف ذاتی علاقے میں موجود ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر اندرونی ٹرانسفر کیلئے:
- اپنے ذاتی علاقے کے رقم نکلوانے کے علاقے سے کسی اور صارف کو منتخب کریں۔.
- وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ اندرونی ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں اور وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر جس پر آپ ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں، وصول کنندہ کا ای میل پتہ (Exness کے ساتھ رجسٹرڈ) نیز ڈراپ ڈاؤن مینو سے ٹرانسفر کی وجہ بھی درج کریں۔
- پھر ٹرانسفر کی جانے والی رقم درج کریں اور جاری رکھیں پر کلک کریں۔
- ٹرانزیکشن کا ایک خلاصہ دکھایا جائے گا؛ تفصیلات چیک کریں اور تصدیق کریں پر کلک کریں۔
- اپنے فون/ای میل (آپ کے Exness اکاؤنٹ پر فی الحال سیٹ کردہ سیکیورٹی کی قسم کے لحاظ سے) پر بھیجا گیا توثیقی کوڈ، توثیقی کوڈ کی فیلڈ میں درج کریں جو اب صفحہ پر ظاہر ہوگی، پھر تصدیق کریں کو منتخب کریں۔
- آپ کو اگلے صفحے پر ٹرانزیکشن کا خلاصہ دکھایا جائے گا۔ a. نوٹ کریں کہ اگر شامل اکاؤنٹس کی کرنسیوں میں فرق ہے تو اس صفحہ پر کنورژن کی شرح واضح کی جائے گی۔
- آپ کے تصدیق کریں کو کلک کرنے کے بعد ٹرانسفر مکمل ہو جائے گا۔
کسی دوسرے کلائنٹ سے اندرونی ٹرانسفر موصول کرنے کیلئے، کوئی کارروائی درکار نہیں ہے مگر ہو سکتا ہے آپ ٹرانسفر پر عملدرآمد کی توثیق کرنا چاہیں۔
اس کی توثیق کیلئے کہ ایک اندرونی ٹرانسفر موصول ہوا ہے:
- اپنے ذاتی علاقے میں ٹرانزیکشن کی سرگزشت کے ٹیب پر جائیں۔
- ٹرانزیکشن کی اقسام کے ڈراپ ڈاؤن مینو سے ٹرانسفر منتخب کریں۔
- ٹرانسفر تلاش کریں اور اس کی تفصیلات سامنے لانے کیلئے اس پر کلک کریں؛ آپ یہاں ٹرانزیکشن کا اسٹیٹس اور یہ تلاش کر سکیں گے کہ ٹرانسفر کس ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر کیا گیا۔
Exness کلائنٹس کی جانب سے شروع کیے گئے اندرونی ٹرانسفرز کی وجہ سے ہونے والی غلطیوں کیلئے ذمہ دار نہیں ہے۔ ایسے کیسز کے ممکنہ حل کیلئے ادائیگی کے ماہرین کے پاس بھیج دیا جاتا ہے، اگر کوئی قابل اطلاق ہو۔
اندرونی ٹرانسفر موصول ہونے کے بعد فنڈز نکلوانے کا طریقہ
اپنے کسی دوسرے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیے گئے یا کسی دوسرے کلائنٹ سے موصول کردہ فنڈز نکلوانے کیلئے، آپ (اندرونی ٹرانسفر کا وصول کنندہ) کو وہی ادائیگی کا طریقہ استعمال کرنا ہوگا جو بھیجنے والے نے فنڈز ڈیپازٹ کرنے کیلئے استعمال کیا تھا؛ اس کا اطلاق پارٹنرشپ انعامات اور کریڈٹ کردہ فنڈز سے حاصل کردہ منافع پر نہیں ہوتا ہے۔
ایک مثال یہ ہے: آپ اپنے اکاؤنٹ میں سے اکاؤنٹ، اکاؤنٹ A پر WebMoney کے ذریعے فنڈز ڈیپازٹ کرتے ہیں۔ پھر آپ اندرونی ٹرانسفر کے ذریعے اکاؤنٹ B پر فنڈز بھیجتے ہیں۔ اکاؤنٹ B سے فنڈز نکلواتے ہوئے وہی ادائیگی کا طریقہ استعمال کیا جانا چاہیئے جو آپ نے اکاؤنٹ A کو ٹاپ اپ کرنے کیلئے کیا تھا، یعنی WebMoney۔
Exness کے ساتھ ادائیگیوں پر ایک مزید تفصیلی نظر ڈالنے کیلئے لنک فالو کریں۔