اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں فنڈز ڈیپازٹ کرنے میں دشواری کی کئی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں کئی دیگر سمیت آپ کا منتخب کردہ ادائیگی کے سسٹم، اکاؤنٹ کے توثیق کے اسٹیٹس شامل ہیں۔
اگر آپ فنڈز ڈیپازٹ نہیں کروا سکتے ہیں تو مندرجہ ذیل چیک لسٹ کے ساتھ اس خرابی کو ٹربل شوٹ کرنے کی کوشش کریں:
- یقینی بنائیں کہ آپ کا Exness اکاؤنٹ مکمل طور پر توثیق شدہ ہے، کیونکہ جن اکاؤنٹس نے یہ اہم پراسیس مکمل نہ کیا ہو ان میں کیے جانے والے ڈیپازٹس پر پابندیاں ہوتی ہیں۔
- ہر ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اپنے کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ کی رقم ہوتی ہے؛ چیک کریں آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم اس رقم سے موافق ہے جو آپ ڈیپازٹ کروانے کی کوشش کر رہے ہی۔
- آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے پر ایسی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ ڈیپازٹ کی رقم ہو سکتی ہے جو میچ نہ ہوتی ہو؛ ان گائیڈ لائنز کے مطابق ڈیپازٹ کرنے کیلئے کوئی دوسری رقم آزمائیں۔
- ادائیگی کے طریقے آپ کے ذاتی علاقے پر رجسٹرڈ رہائش کے ملک پر بھی منحصر ہوتے ہیں اور آپ کے ملک میں تعاون یافتہ نہ ہونے کی صورت میں غیر دستیاب ہو سکتے ہیں۔ اس صورت میں براہ کرم اپنے ذاتی علاقے کے ڈیپازٹ کے علاقے میں دستیاب کوئی دوسرا ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
اگر آپ کو اب بھی اپنے اکاؤنٹ میں ڈیپازٹ کروانے میں مسائل درپیش ہوں تو براہ کرم مزید معاونت کیلئے support@exness.com پر ہماری سپورٹ ٹیم سے مندرجہ ذیل تفصیلات کے ساتھ رابطہ کریں:
- آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر۔
- آپ ڈیپازٹ کرنے کیلئے جو ادائیگی کا سسٹم استعمال کرتے ہیں اس کی قسم۔
- خرابی کا پیغام، اگر آپ کو کوئی موصول ہوا ہو۔
- اکاؤنٹ اور شناختی مقاصد کیلئے آپ کا سپورٹ پن۔
Comments
0 comments
Article is closed for comments.