ڈیپازٹس اور رقم نکلوانا دن کے 24 گھنٹے، ہفتے کے 7 دن دستیاب ہے۔ تاہم، بعض اوقات ایسا ہو سکتا ہے کہ ڈیپازٹ فوری طور پر ظاہر نہ ہوں۔ ایسا مختلف عوامل کی وجہ سے ہو سکتا ہے بشمول منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے سے منسلک پابندیوں کی وجہ سے، مگر یہ اس تک محدود نہیں۔
نوٹ: Exness پالیسی کے مطابق، اگر کسی ڈیپازٹ یا رقم نکلوانے پر فوری طور پر کارروائی نہیں ہوتی ہے تو اس پر 24 گھنٹوں میں کارروائی ہو جائے گی؛ اسٹاپ آؤٹ کے خطرے کو کم کرنے کیلئے اس ٹائم فریم کو ملحوظ خاطر رکھنے کی تجویز کی جاتی ہے۔.
یہ یقینی بنانے کیلئے کہ آپ کے ڈیپازٹ پر کارروائی کی جا رہی ہے مندرجہ ذیل چیک لسٹ فالو کریں۔
A. ٹرانزیکشن کی سرگزشت چیک کریں
- اپنے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
- ٹرانزیکشن کی سرگزشت پر جائیں۔
- ڈراپ ڈاؤن مینو سے ڈیپازٹس منتخب کریں۔
- ٹرانزیکشن تلاش کریں؛ ڈیپازٹ کا وقت، ادائیگی کا طریقہ، ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا اسٹیٹس اور ڈیپازٹ کی گئی رقم، سب کچھ یہاں دکھایا جاتا ہے۔
- ٹرانزیکشن پر کلک کرنے سے اس کی تفصیلات سامنے آجائیں گی؛ یہ آپ کو یہ بتانے کیلئے کارآمد ہے کہ آپ کے ڈیپازٹ پر کارروائی کس طرح کی جا رہی ہے۔
B. تخمینی پراسیسنگ کے اوقات کیلئے ہماری ویب سائٹ چیک کریں یا ادائیگی کے طریقے سے متعلق مزید پڑھیں۔
- اگر آپ کا ڈیپازٹ پراسیسنگ کے وقت سے تجاوز کر گیا ہے تو مندرجہ ذیل معلومات کے ساتھ Exness سپورٹ سے رابطہ کریں:
-
- آپ کے ڈیپازٹ کی تصدیق (جیسے حاصل کردہ انوائس کا اسکرین شاٹ)
- آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر
- آپ کا انوائس نمبر
- ڈیپازٹ کی تاریخ
- آپ کا سپورٹ پن (اگر آپ کے پاس پہلے سے یہ موجود نہیں ہے تو اس کی درخواست کرنے کیلئے سپورٹ سے رابطہ کریں)
Comments
0 comments
Article is closed for comments.