ہم نے ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کے دوران خرابیاں پیش آنے کی سب سے عام وجوہات اکٹھی کی ہیں تاکہ آپ ممکن حل تلاش کر سکیں۔
اگر آپ کو ڈیپازٹ کرنے اور فنڈز نکالنے میں مشکلات کا سامنا جاری رہتا ہے تو مندرجہ ذیل تفصیلات کو تیار رکھ کر Exness سپورٹ سے رابطہ کریں۔
- آپ کا اکاؤنٹ نمبر۔
- اس ادائیگی کے سسٹم کا نام جس پر آپ رقم نکلوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
- آپ کو موصول ہونے والے خرابی کے کسی بھی پیغام کا اسکرین شاٹ یا تصویر۔
نوٹ: ناکام ڈیپازٹ یا رقم نکلوانے کے عمل کی وجہ آپ کے ذاتی علاقے میں دیکھی جا سکتی ہے۔
ڈیپازٹ اور رقم نکلوانے کے پراسیس میں خرابیاں
ڈیپازٹ اور رقم نکلوانے کی خرابی کے سب سے عام پیغامات اور ان کے ممکنہ حل یہ رہے:
- تاریخ غلط ہے
- براہ کرم درج کردہ تاریخ کو دوبارہ چیک کریں اور پھر سے کوشش کریں۔
- کارڈ تعاون یافتہ نہیں ہے
- براہ کرم ایسا Visa، Mastercard، یا JCB کارڈ استعمال کریں جو ٹرانزیکشن کی کرنسی کو سپورٹ کرتا ہو۔
- کارڈ ہولڈر کا نام غلط ہے
- براہ کرم درج کردہ نام کو دوبارہ چیک کریں اور پھر سے کوشش کریں۔
- اکاؤنٹ نہیں ملا
- براہ کرم اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات کو دوبارہ چیک کریں اور پھر سے کوشش کریں۔
- اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو برائے مہربانی Exness سپورٹ سے رابطہ کریں۔
- کافی رقم نہيں ہے
- براہ کرم چیک کریں کہ نکلوائی جانے والی رقم دستیاب فری مارجن کی حد کے اندر ہے۔
- اکاؤنٹ آپ کے ذاتی علاقے سے تعلق نہیں رکھتا**
- براہ کرم اپنے نام کے تحت اکاؤنٹ کی تفصیلات درج کریں۔
- ای میل فارمیٹ غلط ہے
- براہ کرم ای میل ایڈریس کو اچھی طرح چیک کریں اور پھر سے کوشش کریں۔
- BTC میں کم از کم نکلوائی جانے والی رقم
- براہ کرم چیک کریں کہ نکلوائی جانے والی رقم حد کے اندر ہے۔
- Perfect Money اکاؤنٹ غلط ہے
- براہ کرم اکاؤنٹ کی تفصیلات کو اچھی طرح چیک کریں اور پھر سے کوشش کریں۔
- درخواست کردہ کرنسی اکاؤنٹ کی کرنسی سے مماثلت نہیں رکھتی
- اکاؤنٹ کی کرنسی سے مماثل کرنے کے لیے براہ کرم نکلوائی جانے والی رقم کی کرنسی کو ایڈجسٹ کریں۔
- WebMoney اکاؤنٹ غلط ہے
- براہ کرم اکاؤنٹ کی درج کردہ تفصیلات اچھی طرح چیک کریں اور پھر سے کوشش کریں۔
**صرف اندرونی منتقلی کے لیے قابل اطلاق۔
Comments
0 comments
Article is closed for comments.