جب آپ کے ٹریڈنگ ٹرمینل میں buy اور sell بٹنز خاکستری رنگ کے ہو جائیں یا انہیں فعال نہ کیا جا سکتا ہو تو ممکنہ طور پر اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم کیلئے آرڈر کا سائز درست رقم کا نہیں ہے۔ مسئلے کی توثیق کیلئے، اکاؤنٹ کی قسم کے لحاط سے زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم آرڈر سائزز چیک کر کے دیکھیں کہ آرڈر سائز درست ہے، جو کم سے کم/زیادہ سے زیادہ لاٹ سائز کے تحت تفصیلی ٹیب میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔
WebTerminal یا ڈیسک ٹاپ ٹرمینل میں تفصیلات تک رسائی حاصل کرنے کیلئے، مارکیٹ واچ پر دایاں کلک کریں اور پھر تفصیلات پر کلک کریں۔
Exness Trade ایپ کیلئے، Trade ٹیب کے تحت کرنسی منتخب کریں اور آپ تفصیلات کا ٹیب دیکھ پائیں گے۔