Exness پر، ہمارا ماننا ہے کہ ڈیپازٹس کو تیز، آسان اور سہل ہونا چاہیئے۔ ہم انتخاب کیلئے پیمنٹ سسٹمز کی ایک وسیع رینج کی پیشکش کرتے ہیں، اس لچک کے ساتھ جو ویک اینڈز اور عوامی تعطیلات سمیت دن کے کسی بھی وقت فنڈز ڈیپازٹ کروائے جا سکنے کے ساتھ ملتی ہے۔
Exness پر ڈیپازٹ کرنے کے بارے آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے:
ذاتی علاقے کی معلومات
مختلف علاقے ڈیپازٹس کیلئے مختلف پیمنٹ سسٹمز کی پیشکش کرتے ہیں اور یہ وہ علاقہ ہے جو آپ کے Exness اکاؤنٹ کی رجسٹریشن پر منتخب کیا جاتا ہے۔ اس طرح، اگر آپ یہ جاننا چاہیں گے کہ آپ کیلئے کون سے پیمنٹ سسٹمز دستیاب ہیں تو اس معلومات کیلئے بس اپنے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
کلائنٹ پیمنٹ پروفائل (CPP) کے بارے میں
جب کوئی ادائیگی کا طریقہ کامیابی سے استعمال ہو جاتا ہے تو ادائیگی کے طریقے کے انتخاب کے اوپر کی جگہ پر کلائنٹ کی ادائیگی کی پروفائل بن جاتی ہے۔ CCP آپ کی ادائیگی کی معلومات کو خود بخود پُر کر کے ٹرانزیکشن کو تیز کر دیتی ہے تاکہ معلومات دوبارہ درج کرنے کی ضرورت نہ ہو۔ ان پروفائلز کو ہمارے کلائنٹ ادائیگی کی پروفائل (CPP) سے متعلق مضمون میں دکھائے گئے مراحل فالو کر کے حذف کیا جا سکتا ہے۔
تجویز: اگر ادائیگی کا طریقہ تجویز کردہ کے بطور دکھایا جاتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے رجسٹر کردہ علاقے کیلئے اس کی کامیابی کی شرح زیادہ ہے۔
ڈیپازٹس کرنا
اپنا Exness اکاؤنٹ فنڈ کرنا تیز اور آسان ہے۔ پریشانی کے بغیر ڈیپازٹس کیلئے کچھ تجاویز یہ ہیں:
- PA ایک کے گروپس میں ادائیگی کے طریقے دکھاتا ہے جو استعمال کیلئے باآسانی دستیاب ہوتے ہیں اور اکاؤنٹ کی توثیق کے بعد دستیاب ہوتے ہیں۔ ہمارے ادائیگی کے طریقوں کی مکمل پیشکشوں تک رسائی حاصل کرنے کیلئے، یقینی بنائیں کہ آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پر توثیق شدہ ہے جس کا مطلب ہے کہ آپ کی توثیقی دستاویزات کا جائزہ لے لیا گیا ہے اور انہیں قبول کر لیا گیا ہے۔
- آپ کے اکاؤنٹ کی قسم ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے کم از کم ڈیپازٹ کا تقاضا پیش کر سکتی ہے؛ Standard اکاؤنٹس کیلئے کم از کم ادائیگی کا تقاضا ادائیگی کے سسٹم کے لحاظ سے ہوتا ہے جبکہ Professional اکاؤنٹس میں USD 200 سے شروع ہونے والی کم از کم ابتدائی ڈیپازٹ کی حد سیٹ ہوتی ہے۔
- کوئی بھی مخصوص ادائیگی کا سسٹم استعمال کرنے کے لیے کم سے کم ڈیپازٹ کی ضروریات کو دوبارہ چیک کریں۔
- آپ کی استعمال کی جانے والی پیمنٹ سروسز کا انتظام آپ کے نام کے تحت ہونا چاہیئے، اسی نام سے جو Exness اکاؤنٹ ہولڈر کا ہے۔
- اپنی ڈیپازٹ کرنسی منتخب کرتے ہوئے آپ کو اس کرنسی میں رقم نکلوانی ہوگی جسے ڈیپازٹ کیلئے منتخب کیا گیا تھا۔ ڈیپازٹ کرنے کیلئے استعمال ہونے والی کرنسی کا آپ کی اکاؤنٹ کرنسی سے مماثل ہونا ضروری نہیں ہے، مگر نوٹ کریں کہ ٹرانزیکشن کے وقت کی زر مبادلہ کی شرح کی اطلاق ہوتا ہے۔
- بالآخر، آپ جو بھی پیمنٹ کا طریقہ استعمال کر رہے ہیں، براہ کرم اچھی طرح چیک کریں کہ آپ نے اپنا اکاؤنٹ نمبر یا کوئی اور درکار اہم ذاتی معلومات درج کرتے وقت کوئی غلطی نہیں کی ہے۔
اپنے Exness اکاؤنٹ میں کسی بھی وقت، کسی بھی دن، 24/7 رقم ڈیپازٹ کرنے کیلئے اپنے ذاتی علاقے کا ڈیپازٹ سیکشن ملاحظہ کریں۔
ڈیپازٹ فیس
Exness ڈیپازٹ فیس پر کمیشن چارج نہیں کرتی ہے تاہم اپنے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے کی شرائط کو اچھی طرح چیک کرنا ہمیشہ اچھا رہتا ہے کیونکہ کچھ میں سروس فراہم کنندہ کی جانب سے فیس عائد ہو سکتی ہے۔
ڈیپازٹ کی پراسیسنگ کا وقت
پراسیسنگ کے اوقات فنڈز ڈیپازٹ کرنے کیلئے آپ کے منتخب کردہ پیمنٹ کے طریقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ دکھایا گیا اوسط پراسیسنگ کا وقت عموماً آپ کے ڈیپازٹ کی پراسیسنگ مکمل کرنے کیلئے متوقع طوالت ہوتی ہے لیکن اس کے نیچے دکھائی گئی زیادہ سے زیادہ طوالت جتنا وقت لگنا بھی ممکن ہے (مثلاً x گھنٹے/دن تک)
Exness کی جانب سے پیش کردہ زیادہ تر پیمنٹ سسٹمز کیلئے، ڈیپازٹ کا پراسیسنگ کا وقت فوری ہے، جس کا مطلب یہ سمجھا جاتا ہے کہ ٹرانزیکشن مینوئل پراسیسنگ کے بغیر کچھ سیکنڈز میں انجام دے دی جاتی ہے۔
اگر پراسیسنگ کا زیادہ سے زیادہ بیان کردہ وقت متجاوز ہو گیا ہے تو براہ کرم Exness سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
ادائیگی کے سسٹمز
Exness کے ساتھ ٹرانزیکشن کرنے کے بہت سارے طریقے ہیں، ہم الیکٹرونک پیمنٹ سسٹمز (EPS)، مقامی ادائیگی کے سسٹمز، ای والٹس اور کرپٹو والٹس آفر کرتے ہیں تاکہ آپ کو ڈیپازٹ کرنے اور رقم نکلوانے کیلئے زیادہ آپشنز فراہم کر سکیں۔
EPS کیلئے، آگاہ رہیں کہ کچھ آپشنز مقام کے لحاظ سے ممنوع ہوتے ہیں۔ ٹرانزیکشنز انجام دینے سے پہلے الیکٹرونک ادائیگی کے سسٹمز کے ساتھ ٹرانزیکشن کرنے کے بارے میں مزید پڑحیں۔
ہمارے ہیلپ سینٹر میں ادائیگیوں کے بارے میں جاننے لائق سبھی معلومات نیز آپ کے رجسٹر کردہ ملک میں آفر کیے گئے مختلف ادائیگی کے سسٹمز کے بارے میں جانیں۔
Comments
0 comments
Article is closed for comments.