ہم کئی مختلف عالمی اور علاقائی ادائیگی کے طریقے آفر کرتے ہیں۔ آپ کو دستیاب ادائیگی کے طریقے اس علاقے پر منحصر ہیں جہاں سے آپ کا Exness اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہے (جسے بننے کے بعد تبدیل نہیں کیا جا سکتا) نیز ان کا انحصار آپ کے Exness اکاؤنٹ کے توثیقی اسٹیٹس پر بھی ہے۔
اپنے Exness اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور اپنے لیے فی الوقت دستیاب ادائیگی کے طریقے دیکھنے کیلئے بنیادی مینو سے Deposit یا Withdrawal ٹیبز کھولیں۔ دستیاب ادائیگی کے طریقوں کو حذف نہیں کیا جا سکتا۔
ادائیگی کے فراہم کنندگان کی جانب سے مینٹننس کے عرصوں کے دوران ادائیگی کے طریقے عارضی طور پر عدم دستیاب ہو سکتے ہیں۔ ایسی صورتوں میں، آپ دیگر دستیاب ادائیگی کے طریقے استعمال کر سکتے ہیں یا اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ دوبارہ دستیاب ہونے کا انتظار کر سکتے ہیں۔
استعمال کر پانے سے قبل کچھ ادائیگی کے طریقے ادائیگی کے اکاؤنٹ کیلئے اضافی توثیق کا تقاضا کرتے ہیں۔
آپ کے ذاتی علاقے میں ادائیگی کے طریقے کی کون سی معلومات دکھائی جاتی ہیں اس بارے میں مزید پڑھیں۔