Find answers by category
عام سوالات
کیا میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی کرنسی تبدیل کر سکتا ہوں؟
نہیں، ایک بار ٹریڈنگ اکاؤنٹ بن جانے اور اس کی اکاؤنٹ کرنسی سیٹ ہو جانے کے بعد اسے مینوئل طور پر تبدیل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ کوئی دوسری اکاؤنٹ کرنسی سیٹ کرنے کیلئے، آپ اپنے ذاتی علاقے میں نیا ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنا کر اس کیلئے کوئی دوسری کرنسی سیٹ کر سکتے ہیں۔
چونکہ اکاؤنٹ کرنسی اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر مبنی ہوتی ہے جس پر اسے سیٹ کیا گیا ہے، دوسری اکاؤنٹ کرنسی منتخب کرنے کیلئے نیا Exness اکاؤنٹ رجسٹر کرنا ضروری نہیں ہے۔یہ جاننے کیلئے لنک فالو کریں کہ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کیلئے کون سی اکاؤنٹ کرنسیز دستیاب ہیں۔
میں اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر کیسے ڈھونڈ سکتا ہوں؟
اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر تلاش کرنے کیلئے، ان مراحل کو فالو کریں:
- اپنے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
- اپنا میرے اکاؤنٹس کا ٹیب کھولیں۔
- آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر دکھایا جائے گا:
- آپ گیئر آئیکن پر کلک کر کے اور اکاؤنٹ کی معلومات کو منتخب کر کے بھی اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ نمبر دیکھ سکتے ہیں جسے MT4 لاگ ان یا MT5 لاگ ان کے بطور دکھایا جاتا ہے۔
میں Exness Trade کی جانب سے استعمال کردہ ٹریڈنگ ٹرمینل کس طرح تبدیل کر سکتا ہوں؟
جی ہاں، MT5 اکاؤنٹس میں Exness Trade ایپ پر ٹریڈنگ کیلئے استعمال کیا جانے والے ٹریڈنگ ٹرمینل تبدیل کیا جانا ممکن ہے۔. آئیں آپ کو طریقہ دکھاتے ہیں:
- پروفائل آئیکن پر کلک کریں اور صارف کی سیٹنگز کے تحت ٹریڈنگ ٹرمینل۔
- آپ مندرجہ ذیل آپشنز دیکھ سکتے ہیں:
- Exness - اسے منتخب کرنے کا مطلب ہوگا کہ آپ موبائل ایپلیکیشن پر ٹریڈنگ کیلئے Exness terminal استعمال کریں گے۔
- بلٹ ان MetaTrade 5 - اگر آپ اسے منتخب کرتے ہیں تو آپ بلٹ ان MT5 کو Exness Trade ایپ سے نکلے بغیر استعمال کر سکتے ہیں۔
- MetaTrade 5 ایپ - اسے منتخب کرنے کا مطلب ہو گا کہ آپ کو ٹریڈ کیلئے MT5 ایپ پر لے جایا جائے گا۔ لہذا، اگر آپ اسے منتخب کرتے ہیں تو اپ کو یہ یقینی بنانا ہوگا کہ آپ کے پاس فون پر MT5 ایپ انسٹال ہے۔
- TradingView - Exness ٹریڈر پر 100+ اشارے، ڈرائنگ ٹولز اور رنگوں کی ترتیبات والے چارٹس دیکھنے کیلئے TradingView منتخب کریں۔
میں Exness Trade میں استعمال ہونے والی زبان کو کیسے تبدیل کر سکتا ہوں؟
Exness Trade ایپ میں دکھائی جانے والی زبان تبدیل کرنا آسان ہے۔ اپنی ترجیحی زبان منتخب کرنے کیلئے ان آسان مراحل کو فالو کریں۔
iOS کیلئے:
- پروفائل پر کلک کریں۔
- ترتیبات پر کلک کریں اور دیگر زبانوں کے آپشنز دیکھنے کیلئے زبان پر کلک کریں۔
- اپنی ترجیحی زبان منتخب کریں۔
Android کیلئے:
- پروفائل پر کلک کریں اور ترتیبات پر ٹیپ کریں۔
- دیگر زبانوں کے آپشنز دیکھنے کیلئے زبان پر کلک کریں۔
- اپنی ترجیحی زبان منتخب کریں۔
Exness اکاؤنٹ کی توثیق میں کتنا وقت لگتا ہے؟
آپ کو اپنی جمع کروائی گئی شناخت کے ثبوت (POI) یا رہائش کے ثبوت (POR) کی دستاویزات کیلئے کچھ منٹ میں ہی تاثرات موصول ہو جانے چاہئیں، تاہم اگر دستاویزات پر جدید توثیق (مینوئل چیک) درکار ہو تو اس میں 24 گھنٹے تک لگ سکتے ہیں۔
نوٹ: POI اور POR دستاویزات ایک ہی وقت میں جمع کروائی جا سکتی ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو آپ POR کو نظر انداز کر سکتے ہیں اور بعد میں انجام دے سکتے ہیں۔کیا میں ایک ای میل پتے کے ساتھ متعدد Exness اکاؤنٹس رجسٹر کر سکتا ہوں؟
نہیں، ہم فی ای میل پتہ ایک سے زائد ذاتی علاقے کی پیشکش نہیں کرتے۔ آپ ایک نئے ای میل پتے کے ساتھ نیا ذاتی علاقہ بنا سکتے ہیں، تاہم اپنے اپناے ذاتی علاقے کے پاس ورڈ اور خفیہ لفظ کے ساتھ یہ دونوں علیحدہ رہیں گے۔
اگر یہ کارآمد ہو تو ذہن میں رکھیں کہ آپ متعدد ذاتی علاقوں کیلئے ایک ہی فون نمبر استعمال کر سکتے ہیں۔