etaTrader 4 (MT4) is a powerful and user-friendly trading platform. یہ مضمون آپ کی موبائل ڈیوائس (Android اور iOS دونوں) پر MT4 استعمال کرنے کا طریقہ بتاتا ہے۔
MT4 ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے لنک کردہ مضمون کی مدد سے اپنے ذاتی علاقے (PA) میں اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا لاگ ان اور سرور کی تفصیلات دیکھیں۔
لاگ ان کیا جا رہا ہے۔
+Android کیلئے:
- Google Play سے MT4 ایپ یا پھر APK ورژن ڈاؤن لوڈ کریں۔
- Open MT4 and select Manage Accounts from the main menu.
- + آئیکن پر ٹیپ کریں اور Login to an existing account کو منتخب کریں۔
- 'Exness' درج کریں اور اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیلئے مناسب ٹریڈنگ سرور منتخب کریں۔
- اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا نمبر اور ٹریڈنگ اکاؤنٹ پاس ورڈ درج کریں، پھر Sign In پر ٹیپ کریں۔
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ Accounts ٹیب میں موجود ہے۔
HarmonyOS ڈیوائسز کیلئے:
- Huawei App Gallery سے DroiTong ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔
- ہماری ویب سائٹ سے MT4 کیلئے APK ڈاؤن لوڈ کریں۔
- اپنی ڈیوائس پر File Manager کھولیں اور DroiTong کے ساتھ انسٹالیشن شروع کرنے کیلئے MT4 کیلئے APK منتخب کریں۔
- انسٹال ہونے کے بعد، MT4 ایپ آپ کی ڈیوائس پر DroiTong ویجیٹ میں دستیاب ہو جائے گی۔
- MT4 کھولیں اور بنیادی مینو سے Manage Accounts منتخب کریں۔
- + آئیکن پر ٹیپ کریں اور Login to an existing account کو منتخب کریں۔
- 'Exness' درج کریں اور اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیلئے مناسب ٹریڈنگ سرور منتخب کریں۔
- اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا نمبر اور ٹریڈنگ اکاؤنٹ پاس ورڈ درج کریں، پھر <0>Sign In0> پر ٹیپ کریں۔
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ Accounts ٹیب میں موجود ہے۔
iOS کیلئے:
- App Store سے MT4 ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
- MT4 کھولیں اور Settings منتخب کریں۔
- Tap New Account and select Login to an existing account.
- 'Exness' درج کریں اور اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیلئے مناسب ٹریڈنگ سرور منتخب کریں۔
- Enter your trading account’s number and trading account password, then tap Sign In.
Exness (KE) Limited کے ساتھ رجسٹرڈ کلائنٹس سرور کے نام کے طور پر Exness (KE) Limited درج کریں۔
اکاؤنٹس تبدیل کرنا
+Android کی صورت میں:
- Select Manage Accounts from the main menu.
- آپ جس اکاؤنٹ کو فعال کرنا چاہتے ہیں Accounts ٹیب میں اس پر ٹیپ کریں، اگر کہا جائے تو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اسناد درج کریں اور پھر Sign In کو دبائیں۔
- MT4 اب اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ساتھ لاگ ان ہو جائے گا۔
iOS کی صورت میں:
- MT4 کھولیں اور Settings پر جائیں۔
- ایپ میں لاگ ان سبھی اکاؤنٹس دیکھنے کیلئے اکاؤنٹ کے ساتھ موجود تیر کے نشان پر ٹیپ کریں۔
- لاگ ان کرنے کیلئے کسی بھی اکاؤنٹ پر ٹیپ کریں۔
- MT4 اب اس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ساتھ لاگ ان ہو جائے گا۔
انسٹرومنٹس شامل کرنا
+شامل کرنے کیلئے (Android پر):
- Quotes پر جائیں۔
- + آئیکن پر ٹیپ کریں اور پھر پیش کردہ گروپس سے انسٹرومنٹ تلاش کریں۔
- جن بھی انسٹرومنٹس کو آپ شامل کرنا چاہتے ہیں ان پر ٹیپ کریں؛ یہ Quotes میں دکھائی جانے والی فہرست میں شامل ہو جائیں گے۔
شامل کرنے کیلئے (iOS پر):
- Quotes پر جائیں۔
- ٹریڈنگ کیلئے دستیاب تمام انسٹرومنٹس کے گروپس کی فہرست کھولنے کیلئے سرچ بار پر ٹیپ کریں۔
- آپ جس انسٹرومنٹ کو منتخب کرنا چاہتے ہیں اس کے ساتھ موجود + آئیکن پر ٹیپ کریں اور وہ اپ کے Quotes کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا۔
Removing instruments
+ہٹانے کیلئے (Android ہر):
- حذف کرنے کے فنکشن کو فعال کرنے کیلئے پینسل آئیکن پر ٹیپ کریں اور پھر کوڑے دان کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
- دو ٹِک آئیکن استعمال کر کے انسٹرومنٹ منتخب کریں یا کسی بھی انسٹرومنٹ پر الگ سے ٹیپ کر کے اسے منتخب کریں۔
- ہٹائے جانے کی تصدیق کیلئے دوبارہ کوڑے دان کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
ہٹانے کیلئے (iOS پر):
- پینسل کے آئیکن پر ٹیپ کریں اور ہٹانے کیلئے انسٹرومنٹس منتخب کریں۔
- کوڑے دان کے آئیکن پر ٹیپ کریں۔
آرڈر کھولنا
+آرڈر لگانے کیلئے:
- Quotes پر جائیں۔
- اس علامت پر ٹیپ کریں جسے آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں اور پھر New Order پر ٹیپ کریں (اگر Android استعمال کر رہے ہیں) اور Trade پر ٹیپ کریں (اگر iOS استعمال کر رہے ہیں)۔
- Set your order parameters (i.e. Stop Loss, Take Profit, etc.).
- مارکیٹ آرڈر کھولنے کیلئے Buy یا Sell پر ٹیپ کریں۔
زیر التواء آرڈرز سیٹ اپ کرنے کیلئے:
- (Android کیلئے) New Order یا (iOS کیلئے) Trade کا آپشن تلاش کریں۔
- دکھائی گئی عمل درآمد کی قسم پر ٹیپ کریں اور ایک زیر التواء آرڈر منتخب کریں۔
- مندرجہ ذیل پیرامیٹرز سیٹ کریں:
- Order volume
- زیر التواء آرڈر کیلئے قیمت
- اسٹاپ لاس (آپشنل)
- ٹیک پرافٹ (آپشنل)
- تاریخِ تنسیخ
زیر التواء آرڈرز سیٹ اپ کرتے ہوئے براہ کرم اسٹاپ لیولز فالو کریں (بشمول SL اور TP)۔
آرڈر بند کرنا اور اس میں ترمیم کرنا
+- Go to the Trade tab and tap the open order.
- آرڈر پر ٹیپ کریں اور دبائے رکھیں، پھر آرڈر کو Close یا Modify کرنے پر ٹیپ کریں۔
- Tap Close Order to close the order.
- پیش کی جانے والی کوئی بھی سیٹنگ تبدیل کریں، پھر Modify پر ٹیپ کریں۔
- آپ کو کارروائی کی توثیق کرنے کیلئے نوٹیفکیشن موصول ہوگی۔