ہم آپ کو بنیادی اور تکنیکی تجزیے کیلئے ٹاپ ٹریڈنگ ٹولز تک رسائی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ اپنی ٹریڈز پلان کر سکیں۔
اقتصادی کیلینڈر
ہمارے اقتصادی کیلینڈر کے ساتھ زیادہ اثر والی نیوز، مارکیٹ کو حرکت دینے والے معاشی ایونٹس اور ڈیٹا ریلیزز کا ٹریک رکھیں۔
ہماری ویب سائٹ یا Exness Trade ایپ پر اس تک رسائی حاصل کریں۔
Trading Central کی جانب سے ٹریڈنگ سگنلز
اپنی حکمت عملیاں بنانے اور اپنی ٹریڈز پلان کرنے کیلئے Trading Centrals استعمال کریں۔ سگنلز میں مختلف تجزیاتی ٹولز شامل ہوتے ہیں جو مارکیٹ کے سبھی حالات اور ٹائم فریمز میں ٹریڈرز کو قیمتی ٹول فراہم کرتے ہیں۔
آپ کے ذاتی علاقے یا Exness Trade ایپ میں دستیاب ہے۔
FXStreet کی جانب سے مارکیٹ نیوز
مارکیٹ نیوز کی رئیل ٹائم فیڈ اور FXStreet News کی ٹیم کی جانب سے تازہ ترین اپ ڈیٹس کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔
آپ کے ذاتی علاقے یا Exness Trade ایپ میں دستیاب ہے۔
ٹریڈرز کون سے تجزیاتی ٹولز استعمال کرتے ہیں؟
+
CFD ٹریڈنگ میں تجزیاتی ٹولز کو بنیادی تجزیے یا تکنیکی تجزیے کے ٹریڈنگ ٹولز کے طور پر زمرہ بند کیا جا سکتا ہے۔
بنیادی تجزیہ ٹریڈرز کی معاشی، سیاسی اور دیگر متعلقہ محرکات کے لحاظ سے قیمت کی حرکات کی پیشنگوئی کرنے میں مدد کرتا ہے۔ دوسری طرف، تکنیکی تجزیہ ماضی کے مارکیٹ ایکشنز کے چارٹس کو پڑھتے ہوئے قیمت کی حرکات کی پیشنگوئی اور مارکیٹ ٹرینڈز کی پیشنگوئی کرتا ہے۔
Exness ٹریڈرز کیلئے دستیاب بنیادی تجزیے کے ٹولز میں اقتصادی کیلینڈر، FXStreet News اور Trading Central WebTV موجود ہیں۔ تکنیکی تجزیے کے ٹولز کیلئے، Exness آفر کرتی ہے Trading Central کی جانب سے سگنلز اور TC Technical Analysis Indicator۔
بہترین تجزیاتی ٹول کون سا ہے؟
+
کئی ٹریڈرز کرنسی کے جوڑوں اور دیگر انسٹرومنٹس کی قیمت کی حرکات کی پیشنگوئی کرنے کیلئے بنیادی اور تکنیکی تجزیے کے ٹولز کا امتزاج استعمال کرتے ہیں۔ Exness آپ کو ٹاپ ٹریڈنگ ٹولز تک رسائی فراہم کرتی ہے تاکہ آپ اپنی ٹریڈز اعتماد کے ساتھ پلان کر سکیں۔
ہمارے فراہم کردہ تجزیاتی ٹولز میں اکنامک کیلنڈر اور FXStreet نیوز شامل ہیں، جو مفت استعمال کے لیے ہیں اور آسانی سے دستیاب ہیں۔
میں مفت ٹریڈنگ ٹولز کہاں سے حاصل کروں؟
+
یہ آپ کے ذاتی علاقے اور Exness Trade ایپ میں دستیاب ہیں، آپ اپنی حکمت عملیاں اور ٹریڈز پلان کرنے کیلئے Trading Central سے بنا روک ٹوک ٹریڈنگ سگنلز استعمال کر سکتے ہیں۔
سگنلز میں کئی مختلف تجزیاتی طریقے شامل ہیں اور یہ آپ کو متوقع ٹرینڈز سے متعلق انسائٹس فراہم کر سکتے ہیں۔ انہیں نئے اور تجربہ کار دونوں طرح کے ٹریڈرز کیلئے قیمتی ٹریڈنگ ٹولز مانا جاتا ہے۔