ٹریڈںگ پلیٹ فارم ٹریڈرز اور بروکر کے درمیان رابطے کو ممکن بناتا ہے اور رئیل ٹائم میں تجارتی حالات (قیمت، انسٹرومنٹ وغیرہ) دکھاتا ہے۔ Exness, MT4 اور MT5 پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے لیے ڈیسک ٹاپ اور موبائل ڈیوائسز پر متعدد ٹریڈنگ پلیٹ فارمز دستیاب ہیں۔
1 جولائی، 2025 سے، صرف مندرجہ ذیل پلیٹ فارم ورژنز کو سپورٹ کیا جائے گا:
• MetaTrader 4 — بلڈ 1440 (یہ 21 فروری، 2025 کو ریلیز ہوا)
• MetaTrader 5 — بلڈ 4755 (یہ 13 دسمبر، 2024 کو ریلیز ہوا)
پرانے ورژنز اب ہمارے سرورز سے کنکٹ نہیں ہو پائیں گے۔ لاگ اِن کے مسائل سے بچنے کیلئے اپنا پلیٹ فارم اپ ڈیٹ کریں۔
بعض خطوں میں، MT5 پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹس صرف MetaTrader 5 ٹرمینل (ڈیسک ٹاپ اور موبائل) پر ہی استعمال کیے جا سکتے ہیں اور Exness Terminals پر سپورٹ نہیں رکھتے۔
مزید جاننے کے لیے ان میں سے کسی بھی سپورٹ کردہ پلیٹ فارم کی تفصیلات کھولیں:
Exness ٹرمینل
+Exness Terminal ایک ویب پر مبنی ٹریڈنگ ٹرمینل ہے جسے پرسنل ایریا (PA) سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسے پرسنل ایریا (PA) میں کسی بھی Exness اور MT5 پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے لیے Trade آپشن پر کلک کر کے، ڈاؤن لوڈ یا انسٹال کیے بغیر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اہم خصوصیات:
- اپنے براؤزر سے Exness اور MT5 پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر ٹریڈ کریں۔
- ٹریڈ کرتے ہوئے ہی ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں ڈیپازٹ اور رقم نکلوائیں۔
- TradingView کے ساتھ پہلے سے انسٹال اشارے۔
- سپورٹ کے ساتھ لائیو چیٹ۔
MT WebTerminal
+WebTerminal ایک براؤزر پر مبنی ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جسے MetaQuotes Software نے تیار کیا ہے اور جو Exness ویب سائٹ پر موجود ہے۔ چونکہ یہ براؤزر پر مبنی ہے، ٹریڈنگ شروع کرنے کیلئے کسی انسٹالیشن کی ضرورت نہیں۔ ویب ٹرمینل MT4 اور MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ ویب ٹرمینل تک رسائی کیلئے موبائل براؤزر بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
اہم خصوصیات:
- کوئی انسٹالیشن نہیں؛ مکمل طور پر براؤزر پر مبنی بغیر کسی اضافی پلگ ان کی ضرورت کے۔
- محفوظ ویب اِنکرپشن آپ کی ٹریڈنگ کو محفوظ بناتی ہے۔
- کچھ خصوصیات، جیسے کہ خودکار ٹریڈنگ اور ملٹی چارٹ ویو، دستیاب نہیں ہیں۔
- MT4 اور MT5 پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے ساتھ استعمال کے لیے دستیاب ہے۔
Exness Trade ایپ
+Exness Trade Exness کی جانب سے ڈیزائن کیا گیا ایک حسبِ ضرورت ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے، جو Exness اور MT5 پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ Android اور iOS ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔
اہم خصوصیات:
- جہاں بھی ہوں اپنے Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹس مینیج کریں۔
- ایپ کے اندر Exness اور MT5 پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ٹریڈ کریں۔
- ڈیپازٹس، ٹرانسفرز اور رقم نکلوانے کی سہولیات کے ساتھ کسی بھی جگہ سے ٹرانزیکشنز انجام دیں۔
- سپورٹ کے ساتھ لائیو چیٹ۔
- معاشی خبروں میں مضامین، تجزیہ وغیرہ شامل ہیں۔
MetaTrader 4
+MetaQuotes Software کی جانب سے تیار کردہ، MetaTrader 4 (MT4) فاریکس، کرپٹو کرنسیز، کموڈیٹیز، انڈیکسز اور اسٹاکس ٹریڈ کرنے کیلئے دنیا کے سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر استعمال ہونے والے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔ اکاؤنٹ کی تمام اقسام MT4 پر مبنی ٹریڈنگ اکاؤنٹس پیش کرتی ہیں، جس سے یہ ایک ہمہ گیر ٹریڈنگ پلیٹ فارم بن جاتا ہے۔ MT4 کے ساتھ ٹریڈ کرنے اور اسے کنفیگر کرنے کا طریقہ جانیں۔
اہم خصوصیات:
- آسان یوزر اِنٹرفیس اور حسبِ منشا سیٹنگز۔
- خودکار ٹریڈنگ اسکرپٹس اور ماہر مشیران (EA)۔
- MQL4 پر مبنی بلٹ اِن اشارے اور ڈرائنگ ٹولز۔
- ڈیسک ٹاپ، Android اور iOS ڈیوائسز کیلئے دستیاب۔
MetaTrader 5
+MetaTrader 5 (MT5) ففتھ جنریشن ہے MetaTrader ٹریڈنگ پلیٹ فارم کا جسے MetaQuotes Software نے بنایا ہے۔ اس کا انٹرفیس مزید بہتر ہے، خصوصیات کا مجموعہ زیادہ وسیع ہے، اور اس کے ذریعے فاریکس، کرپٹو کرنسیاں، کموڈیٹیز، انڈیکسز اور اسٹاکس میں ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔ MT5 کے ساتھ ٹریڈ کرنے اور اسے کنفیگر کرنے کا طریقہ جانیں۔
اہم خصوصیات:
- جدید چارٹنگ ٹولز۔
- MQL5 پر مبنی ماہر مشیران (EA) اور اشارے دستیاب ہیں۔
- بلٹ اِن اقتصادی خبریں اور تکنیکی تجزیہ۔
- ڈیسک ٹاپ، Android اور iOS ڈیوائسز کیلئے دستیاب۔
ملٹی ٹرمینل
+MultiTerminal ایک Windows پر مبنی ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جسے MetaQuotes Software نے تیار کیا ہے اور اسے MT4 پر مبنی متعدد ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا نظم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز کو اس کی تجویز نہیں دی جاتی کیونکہ MT4 میں دستیاب کئی خصوصیات اس میں موجود نہیں۔ تاہم یہ بیک وقت مختلف ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر آرڈرز کھولنے کیلئے سب سے سہولت بخش ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے۔
اہم خصوصیات:
- متعدد ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو ایک ساتھ مینیج کریں، گروپ بنائیں اور ٹریڈ کریں۔
- ٹریڈ الاٹمنٹ کے ذریعے آپ آرڈرز کو آسانی سے تقسیم اور منظم کر سکتے ہیں۔
- اس میں ملٹی اکاؤنٹ مینیجر (MAM) اور پرسنٹ الاٹمنٹ مینجمنٹ ماڈیول (PAMM) سسٹمز شامل ہیں۔
- یہ صرف Windows سسٹمز پر MT4 ٹریڈنگ اکاؤنٹس کیلئے دستیاب ہے۔
پلیٹ فارم کا موازنہ
+ویب پلیٹ فارمز
متعدد ڈیوائسز پر لچکدار رسائی اور براؤزر کے ذریعے مارکیٹ تک فوری رسائی۔
| Exness ٹرمینل | MT WebTerminal | |
|---|---|---|
| سسٹم کی ضروریات | ویب براؤزر (کم از کم: macOS Safari 15, Chrome 92, Opera 78, Edge 92, Firefox 104, iOS Safari 16) | ویب براؤزر |
| مارکیٹس | فاریکس، کرپٹو، انڈیکسز، اسٹاکس، کموڈیٹیز | فاریکس، کرپٹو، اسٹاکس، کموڈیٹیز، انڈیکسز |
| اکاؤنٹس |
Exness اور MT5 پر مبنی حقیقی اور ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹس۔ ایک وقت میں ایک فعال ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ایک فعال ڈیمو اکاؤنٹ |
MT4 اور MT5 اکاؤنٹس، حقیقی اور ڈیمو۔ ایک وقت میں ایک فعال ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ایک فعال ڈیمو اکاؤنٹ |
| آرڈر نفاذ | فوری نفاذ اور مارکیٹ نفاذ | فوری نفاذ اور مارکیٹ نفاذ |
| آرڈر کی قسمیں | Buy, Sell, Buy stop, Sell stop, Buy limit, Sell limit, ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس | Buy, Sell, Buy stop, Sell stop, Buy limit, Sell limit, ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس۔ صرف MT5: Buy stop limit, Sell stop limit |
| چارٹنگ | TradingView چارٹس، 10 ڈیفالٹ ٹائم فریمز، 100+ بلٹ اِن انڈیکیٹرز، 50 ڈرائنگ ٹولز | ٹریڈنگ چارٹس، 9 ڈیفالٹ ٹائم فریمز، انڈیکیٹرز |
| ایپ میں موجود تجزیاتی ٹولز | Trading Central سگنلز، اقتصادی کیلنڈر | نہیں |
| ایک کلک کے ذریعے ٹریڈنگ | ہاں | نہیں |
| پُش نوٹیفکیشنز | ہاں | نہیں |
| قیمت کے الرٹس | ہاں | نہیں |
| قیمت کے الرٹس | — | ہاں |
| لاگ فائلز* |
History ٹیب سے | Journal ٹیب سے |
| لاگ فائل کا وقت کا فارمیٹ |
مقامی وقت | مقامی وقت |
موبائل
مارکیٹوں کی نگرانی کریں، ٹریڈز کریں اور اپنے فون یا ٹیبلٹ سے اکاؤنٹس کا انتظام کریں۔
| Exness Trade ایپ | MetaTrader 5 موبائل | MetaTrader 4 موبائل | |
|---|---|---|---|
| سسٹم کی ضروریات | Android 6.0+, iOS 15.0+ | Android 5.0+, iOS 15.0+ | Android اور iOS |
| اکاؤنٹس | Exness اور MT5 پر مبنی حقیقی اور ڈیمو ٹریڈنگ اکاؤنٹس | MT5 کے حقیقی اور ڈیمو اکاؤنٹس | MT4 اکاؤنٹس |
| چارٹنگ | TradingView چارٹس | ٹریڈنگ چارٹس | چارٹ کی 3 اقسام |
| وقت کی حد | 9 ڈیفالٹ | 21 ڈیفالٹ | — |
| اشارے | 100+ بلٹ اِن | 30+ بلٹ اِن | 30 سرفہرست انڈیکیٹرز |
| ڈرائنگ اور تجزیاتی ٹولز | 50 ڈرائنگ ٹولز | 20+ ڈرائنگ ٹولز | 24 تجزیاتی اشیاء |
| خودکار ٹریڈنگ | نہیں | نہیں | — |
| تجزیاتی مواد | Trading Central کے سگنلز، اقتصادی کیلنڈر، مارکیٹ کی خبریں | FXStreet مارکیٹ کی خبریں | مالیاتی مارکیٹ کی خبریں |
| ایک کلک کے ذریعے ٹریڈنگ | ہاں | نہیں | — |
| پُش نوٹیفکیشنز | ہاں | ہاں | — |
| قیمت کے الرٹس | ہاں | نہیں | — |
| اکاؤنٹ کا نظم | اکاؤنٹس رجسٹر کریں، فنڈز ڈیپازٹ کرائیں اور رقم نکلوائیں، سیٹنگز ترتیب دیں | نہیں – صرف ٹریڈنگ | نہیں – صرف ٹریڈنگ |
| لاگ فائلز* |
Orders ٹیب سے | Journal ٹیب سے | Journal ٹیب سے |
| لاگ فائل کا وقت کا فارمیٹ |
مقامی وقت |
iOS: Android: سرور کا وقت |
iOS: Android: سرور کا وقت |
ڈیسک ٹاپ
طاقتور ٹولز، تفصیلی چارٹس اور ایک مخصوص سیٹ اپ پر فعال ٹریڈنگ کے لیے مکمل سہولیات۔
| MT5 | MT4 | MT4 MultiTerminal | |
|---|---|---|---|
| سسٹم کی ضروریات | Windows, macOS, Linux | Windows, macOS, Linux | Windows آپریٹنگ سسٹم |
| مارکیٹس | فاریکس، کرپٹو، کموڈیٹیز، اسٹاکس، انڈیکسز | فاریکس، کرپٹو، اسٹاکس، کموڈیٹیز، انڈیکسز | فاریکس، کرپٹو، اسٹاکس، کموڈیٹیز، انڈیکسز |
| اکاؤنٹس | MT5 اکاؤنٹس، حقیقی اور ڈیمو۔ ایک وقت میں ایک فعال ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ایک فعال ڈیمو اکاؤنٹ | MT4 اکاؤنٹس، حقیقی اور ڈیمو۔ ایک وقت میں ایک فعال ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور ایک فعال ڈیمو اکاؤنٹ | MT4 اکاؤنٹس، حقیقی اور ڈیمو۔ ایک وقت میں 128 تک فعال ٹریڈنگ اکاؤنٹس اور 10 تک فعال ڈیمو اکاؤنٹس |
| آرڈر نفاذ | فوری اور مارکیٹ نفاذ | فوری اور مارکیٹ نفاذ | فوری اور مارکیٹ نفاذ |
| آرڈر کی قسمیں | Buy, Sell, Buy stop, Sell stop, Buy limit, Sell limit, ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس, Buy stop limit, Sell stop limit, trailing stop | Buy, Sell, Buy stop, Sell stop, Buy limit, Sell limit, ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس, trailing stop | Buy, Sell, Buy stop, Sell stop, Buy limit, Sell limit, ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس |
| چارٹنگ | ٹریڈنگ چارٹس، 21 ڈیفالٹ اور حسبِ ضرورت ٹائم فریمز، 38 بلٹ اِن انڈیکیٹرز اور حسبِ ضرورت انڈیکیٹرز، 40+ ڈرائنگ ٹولز | ٹریڈنگ چارٹس، 9 ڈیفالٹ ٹائم فریمز، 30 بلٹ اِن انڈیکیٹرز اور حسبِ ضرورت انڈیکیٹرز، 20+ ڈرائنگ ٹولز | نہیں |
| خودکار ٹریڈنگ | ٹریڈنگ روبوٹس اور اسکرپٹس | ٹریڈنگ روبوٹس اور اسکرپٹس | نہیں |
| ایپ میں موجود تجزیاتی ٹولز | MetaTrader ٹریڈنگ سگنلز، اقتصادی کیلنڈر، مارکیٹ کی خبریں | MetaTrader ٹریڈنگ سگنلز، مارکیٹ کی خبریں | نہیں |
| ایک کلک کے ذریعے ٹریڈنگ | ہاں | ہاں | نہیں |
| لاگ فائلز* |
صحیح | صحیح | نہیں |
| لاگ فائل کا وقت کا فارمیٹ |
ڈیوائس پر مقامی وقت | ڈیوائس پر مقامی وقت | نہیں |
*لاگ فائلیں ٹریڈنگ سرگرمی سے متعلق ڈیٹا محفوظ کرتی ہیں اور رابطے کے مسائل یا آرڈر ہسٹری میں خرابی دور کرنے میں مدد دیتی ہیں۔