اضافی ٹریڈنگ اکاؤنٹس Exness Trade ایپ پر بنائے جا سکتے ہیں۔
- Accounts ٹیب میں تین نقطوں پر ٹیپ کریں۔
- +Open account پر ٹیپ کریں۔
- اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں اور Continue کو دبائیں۔
- اکاؤنٹ پلیٹ فارم کی قسم منتخب کریں (Exness, MT5 یا MT4)۔
-
آپ جو اکاؤنٹ کی قسم بنانا چاہتے ہیں اس کیلئے Real یا Demo منتخب کریں اور مندرجہ ذیل تفصیلات سیٹ اپ کریں:
- کرنسی
- زیادہ سے زیادہ لیوریج
- عمل درآمد کی قسم (صرف Pro کیلئے)
- عرفی نام (آپشنل)
- صرف MT4/MT5: ٹریڈنگ پاس ورڈ سیٹ اپ کریں۔
- مکمل ہونے کے بعد، اپنے نئے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو فنڈ کرنے کے لیے ڈیپازٹ کریں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
جن ٹریڈنگ اکاؤنٹس نے پہلی بار کا ڈیپازٹ مکمل نہیں کیا ہے ان کے MT4/MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر "trading is disabled" کی خرابی نظر آئے گی۔