اپنی حکمت عملی کے ٹیسٹر لاگز صاف کرنے سے آپ کے VPS پر کچھ جگہ خالی ہو جائے گی۔
اپنی فائلز صاف کرنے کیلئے مندرجہ ذیل مراحل فالو کریں:
- اپنا ٹریڈنگ ٹرمینل (MT4 یا MT5)* کھولیں۔
- فائل > ڈیٹا فولڈر کھولیں پر کلک کریں۔
- MetaTrader EXNESS > ٹیسٹر > لاگز اور سرگزشت میں موجود تمام فائلز ہٹائیں۔
اپنے VPS پر انسٹال کردہ ہر ٹریڈنگ ٹرمینل کیلئے یہ مراحل دہرائیں۔ اگر آپ کو ابھی بھی جگہ سے متعلق دشواری کا سامنا ہے تو براہ کرم بلاجھجک ہماری دوستانہ سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
*یہ مراحل Multiterminal کیلئے درست نہیں ہیں۔