فنڈز نکالنے سے پہلے یہ یقینی بنائیں کہ:
- آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کافی دستیاب فنڈز موجود ہیں۔
- رقم نکلوانے کے لیے آپ کا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ دستیاب ہے۔
- اکاؤنٹ یا ادائیگی کے طریقے کی مطلوبہ تصدیق مکمل ہو چکی ہے۔
مراحل ادائیگی کے طریقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں تاہم عموماً آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کا پراسیس مندرجہ ذیل ہوتا ہے:
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں Withdrawal سیکشن کھولیں۔
- دستیاب میں سے کوئی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں۔
- سبھی مطلوبہ فیلڈز پُر کریں، بشمول نکلوانے کی رقم اور ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا انتخاب، پھر Continue کو متنخب کریں۔
- اگر رقم نکلوانے کی تفصیلات درست ہیں تو Confirm کا انتخاب کریں۔
- اپنی موجودہ سیکیورٹی کی قسم کے ساتھ رقم نکلوانے کی توثیق کریں (مراحل مختلف ہو سکتے ہیں)۔
- اسکرین پر موجود کسی بھی اضافی ہدایت پر عمل کریں (اگر قابل اطلاق ہو)۔
- رقم نکلوانے کا پراسیس مکمل ہونے کے بعد، ایک توثیقی پیغام دکھایا جائے گا اور آپ کی نکلوائی گئی رقم کو آپ کے منتخب کردہ ادائیگی کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیا جائے گا۔
براہِ کرم یہ ذہن میں رکھیں کہ ادائیگی کے ہر طریقے کی اپنی منفرد شرائط ہوتی ہیں، جو آپ اپنے
Transaction history پر جائیں اور سپورٹ کی درخواست جمع کروانے کے لیے Get support منتخب کریں۔