Standard Cent اکاؤنٹس سینٹ لاٹس کے لحاظ سے سب سے چھوٹے ٹریڈنگ حجم آفر کرتے ہیں (1 سینٹ لاٹ = 100,000 سینٹس یا 1,000 USD)۔ چونکہ ایک Standard لاٹ 100,000 USD ہوتی ہے، 1 سینٹ لاٹ 1,000/100,000 = 0.01 معیاری لاٹ کے برابر ہے۔ یہ نئے ٹریڈرز یا پھر کم خطرے کے ساتھ نئی تجارتی حکمت عملیاں آزمانے کے خواہشمند ٹریڈرز کیلئے فائدہ مند ہے۔
Standard Cent بیلنس کی عکاسی سینٹس میں یا کسی اور دستیاب سینٹ کرنسی میں کی جاتی ہے۔ مثلاً، اگر آپ 5 USD ڈیپازٹ کرتے ہیں تو آپ کا اکاؤنٹ بیلنس 500 USC (500 سینٹ) کے طور پر ظاہر ہوگا، نہ 5 USD کے طور پر۔
خصوصیات
- سینٹ لاٹس استعمال کرنے والی واحد اکاؤنٹ کی قسم۔
- مستحکم سپریڈز، قابل اعتماد عمل درآمد اور کوئی ٹریڈنگ کمیشن نہیں۔
- آرڈرز پر مارکیٹ نفاذ (کوئی دوبارہ نرخ نہیں) کے ساتھ عملدرآمد کیا جائے گا۔
| کم از کم ابتدائی ڈیپازٹ کا تقاضا | کم از کم ڈیپازٹ لاگو ہوتا ہے؛ یہ آپ کے ادائیگی کے طریقے یا جغرافیائی مقام کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے | |
| عمل درآمد کی قسم | مارکیٹ نفاذ | |
| لیوریج | 1:لامحدود | |
| سپریڈ | 0.3 پیپس سے | |
| لاحقے | -c | |
| ٹریڈںگ انسٹرومنٹس | AUDCADc, AUDCHFc, AUDJPYc, AUDNZDc, AUDUSDc, CADJPYc, CHFJPYc, EURAUDc, EURCADc, EURCHFc, EURGBPc, EURJPYc, EURNZDc, EURUSDc, GBPAUDc, GBPCADc, GBPCHFc, GBPJPYc, GBPNZDc, GBPUSDc, NZDJPYc, NZDUSDc, USDCADc, USDCHFc, USDHKDc, USDJPYc, XAGUSDc, XAUUSDc, BTCUSDc (MT4 پر دستیاب نہیں) | |
| ہیجنگ شدہ مارجن | 0% | |
| مارجن کال | 60% | |
| کم از کم ٹریڈنگ حجم | 0.01 سینٹ لاٹس (1000 سینٹس) | |
| زیادہ سے زیادہ ٹریڈنگ حجم |
|
|
| زیادہ سے زیادہ کھلے آرڈرز |
|
|
| فی PA زیادہ سے زیادہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس |
|
|
| اسٹاپ آوٹ | 0% | |
| اکاؤنٹ کی کرنسیاں* | USC، EUC، GBC، CHC، AUC، CAC | |
*Standard Cent MT4 اکاؤنٹس کے لیے انڈیکسز پر ٹریڈنگ صرف منتخب اکاؤنٹ کرنسیز کے لیے دستیاب ہے۔
ہمارے کینیائی ادارے کے ساتھ رجسٹرڈ کلائنٹس کیلئے:
- اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ ریگولیٹری تقاضوں کے باعث سبھی اکاؤنٹس کیلئے دستیاب نہیں۔
- Standard Cent اکاؤنٹس اکاؤنٹ کرنسیز USC, EUC, GBC اور AUC میں دستیاب ہیں۔ BTCUSDc پر ٹریڈنگ دستیاب نہیں ہے۔
- زیادہ سے زیادہ دستیاب لیوریج 1:400 ہے۔