Zero اکاؤنٹس میں مارکیٹ نفاذ کے آرڈرز شامل ہیں جو ٹاپ 30 ٹریڈ کردہ انسٹرومنٹس کیلئے دن کے %95 حصے کے دوران، جبکہ باقی دستیاب ٹریڈ کردہ انسٹرومنٹس کے لیے دن کے %50 حصے کے دوران صفر سپریڈ فراہم کرتے ہیں (مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے لحاظ سے)۔
خصوصیات
- کھولے جا سکنے والے آرڈرز کی کوئی حد نہیں۔
- مارکیٹ نفاذ کے ساتھ دوبارہ نرخوں سے بچنا زیادہ آسان ہے۔
- ماہر مشیران کے استعمال کیلئے موزوں ہے۔
- ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لحاظ سے 0.02 USD/لاٹ فی سائیڈ سے شروع ہونے والا کم ٹریڈنگ کمیشن۔
کم از کم ابتدائی ڈیپازٹ کا تقاضا |
جغرافیائی علاقے کے لحاظ سے، 200 USD سے شروع ہوتا ہے۔ |
|
عمل درآمد کی قسم |
مارکیٹ نفاذ |
|
کمیشن |
ہر سائیڈ پر 0.02/لاٹ سے |
|
لیوریج |
1:لامحدود |
|
سپریڈ |
0.0 پیپس سے* |
|
لاحقے |
کوئی لاحقہ نہیں یا -z |
|
ٹریڈنگ انسٹرومنٹس |
فاریکس، کرپٹو کرنسیز، کموڈیٹیز، انڈیکسز اور اسٹاکس |
|
ہیجینگ شدہ مارجن |
0% |
|
مارجن کال |
30% |
|
کم از کم ٹریڈنگ حجم |
0.01 لاٹ |
|
زیادہ سے زیادہ ٹریڈنگ حجم |
براہِ کرم اس انسٹرومنٹ کو ملاحظہ کریں۔ |
|
زیادہ سے زیادہ کھلے آرڈرز |
MT4 بیک کھلے ہوئے زیر التواء اور مارکیٹ آرڈرز کو یکجا کر دیتا ہے۔ |
|
فی PA زیادہ سے زیادہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس |
|
|
اسٹاپ آوٹ |
0%** |
|
اکاؤنٹ کی کرنسیاں |
حقیقی اور ڈیمو: AED، ARS، AUD، AZN، BDT، BHD، BND، BRL، CAD، CHF، CNY، EGP، EUR، GBP، GHS، HKD، HUF، IDR، INR، JOD، JPY، KES، KRW، KWD، KZT، MAD، MXN، MYR، NGN، NZD، OMR، PHP، PKR، QAR، SAR، SGD، THB، UAH، UGX، USD، UZS، VND، XOF، ZAR. |
|
*مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے لحاظ سے، ٹاپ 30 انسٹرومنٹس کے لیے دن کے 95% حصے میں اور دیگر ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے دن کے 50% حصے میں صفر سپریڈ دستیاب ہوتا ہے، جبکہ معاشی خبروں اور رول اوورز جیسے اہم اوقات کے دوران فلوٹنگ سپریڈ رہتا ہے۔
زیادہ اتار چڑھاؤ کے دوران ٹاپ 30 انسٹرومنٹس کیلئے سپریڈز 0 سے زائد ہو سکتے ہیں
**اسٹاک کے یومیہ وقفے کے اوقات کے دوران اسٹاپ آؤٹ %100 پر سیٹ ہوتا ہے۔
ہمارے کینیائی ادارے کے ساتھ رجسٹرڈ کلائنٹس کیلئے:
- اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ ریگولیٹری تقاضوں کے باعث سبھی اکاؤنٹس کیلئے دستیاب نہیں۔
- زیادہ سے زیادہ دستیاب لیوریج 1:400 ہے۔