اسٹاکس پر CFDs کو کسی بھی دوسرے ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کی طرح سمجھا جا سکتا ہے، لیکن ان کی معاہدہ کی خصوصیات منفرد ہوتی ہیں۔ اسٹاکس کیلئے انڈسٹریوں میں کنزیومر ڈسکریشنری، کنزیومر اسٹیپلز، توانائی، فنانس، نگہداشت صحت، انڈسٹریلز، رئیل اسٹیٹ، ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشنز شامل ہیں۔
وہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس جن میں اکاؤنٹ کرنسیوں کے طور پر USD, JPY, THB, CNY, IDR اور VND سیٹ ہیں، صرف ایسے Pro اکاؤنٹس میں مارکیٹ نفاذ آپشن کے طور پر موجود ہے۔
JD، BIDU، PDD، BILI، BEKE، ZTO، TAL، YUMC، FTNT، EDU، LI، XPEV، NIO، TME، NTES، TSM، VIPS اور FUTU انسٹرومنٹس صرف MT5 پلیٹ فارمز پر دستیاب ہیں۔
- اکاؤنٹ کی اقسام: Standard، Pro، Raw Spread اور Zero
- ٹریڈنگ پلیٹ فارمز: Exness Terminal، MT5 اور MT4
-
عمل درآمد کی قسم:
- مارکیٹ نفاذ
- Pro اکاؤنٹس کے لیے صرف فوری عمل درآمد
- سمبل گروپ: Stocks اور Stocks_Group
- معاہدے کا حجم: 100 شیئرز
- پیپ کا سائز: 0.1
-
کم از کم ٹریڈنگ حجم:
- 0.01 لاٹ
- LI کیلئے 0.02 لاٹس
- VIPS کیلئے 0.02 لاٹس
-
زیادہ سے زیادہ ٹریڈنگ حجم:
- 10 لاٹس
- AMZN کے لیے MT5 سرورز پر صرف دن کے وقت 200 لاٹس۔
-
فکسڈ مارجن کا تقاضا:
- 5%
- BABA، BEKE، BIDU، BILI، EDU، JD، LI، NIO، PDD، TME، VIPS، XPEV، FUTU، NTES، TAL، YUMC، TSM، ZTO کے لیے 10%
-
فکسڈ لیوریج:
- 1:20
- BABA، BEKE، BIDU، BILI، EDU، JD، LI، NIO، PDD، TME، VIPS، XPEV، FUTU، NTES، TAL، YUMC، TSM، ZTO کے لیے 1:10
- بڑھا ہوا مارجن: 20%
- لیوریج کے بڑھائے گئے تقاضے: 1:20
- ہیجینگ شدہ مارجن: 0%
- سواپ: جمعہ کو ٹرپل سواپ ڈے
- ٹریڈنگ کمیشن: اسٹاکس کے لیے، Zero اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ کمیشن 0.5 USD سے شروع ہوتا ہے۔
- اسٹاپ لیول: روزانہ کے وقفوں اور ویک اینڈز پر 100%
- منافع کی کرنسی: USD
ان عرصوں کے دوران اسٹاکس کیلئے مارجن %20 پر سیٹ ہے:
-
مارکیٹ کی بندشیں اور تعطیلات
- چھٹیوں کے وقفوں یا ویک اینڈ پر بند ہونے سے تقریباً 3 گھنٹے پہلے اور 10 منٹ بعد۔ HMR کی مدت کا وقت مختلف ہو سکتا ہے۔ حالیہ ترین معلومات کیلئے براہ کرم اپنا ٹریڈنگ ٹرمینل ملاحظہ کریں۔
-
خبروں کی ریلیزز
- خبر جاری ہونے سے 15 منٹ پہلے اور خبر جاری ہونے کے 90 سیکنڈ بعد (مالی رپورٹس کے اعلانات کے علاوہ)۔
- اس عرصے سے پہلے کھولی گئی پوزیشنز پر لاگو نہیں ہوتا۔
اسٹاک کی آمدنی رپورٹس کے دوران HMR کی مدتیں درج ذیل ہیں:
- اگر آمدنی رپورٹ مارکیٹ کھلنے سے پہلے (BMO) شائع کی جائے تو HMR مارکیٹ کھلنے سے 7 دن پہلے شروع ہوتا ہے اور جس دن آمدنی رپورٹ جاری ہو، اس دن مارکیٹ بند ہونے کے 15 منٹ بعد ختم ہوتا ہے۔
- اگر آمدنی رپورٹ مارکیٹ بند ہونے کے بعد (AMC) شائع کی جائے تو HMR اسی دن مارکیٹ کھلنے سے 6 دن پہلے شروع ہوتا ہے اور آمدنی رپورٹ کے اجرا کے اگلے دن مارکیٹ کھلنے کے 15 منٹ بعد ختم ہوتا ہے۔
- مالی رپورٹس کے اعلان کے دوران پہلے سے کھلے اسٹاک آرڈر کا مارجن 20% کر دیا جاتا ہے۔
- مثال: اگر کوئی اسٹاک 14:00 GMT+0 پر 5% مارجن کے ساتھ کھولا جائے تو 21:00 GMT+0 پر مالی رپورٹ کے اعلان کی صورت میں اس کا مارجن 20% کر دیا جائے گا۔
کیا میں اس اسٹاک انسٹرومنٹ کا مالک ہوں جسے میں ٹریڈ کرتا ہوں؟ نہیں، اسٹاکس پر CFDs سے ملکیت یا ڈیویڈنڈز کا کوئی حق حاصل نہیں ہوتا ہے۔ CFD پروڈکٹس کے لحاظ سے، جب کوئی پوزیشن کھولی جاتی ہے تو اسٹاک انسٹرومنٹ کی قدر پوزیشن کھولتے وقت کی قیمت بمقابلہ پوزیشن بند کرتے وقت کی قدر کے فرق سے اخذ کی جاتی ہے۔
اسٹاک سپلٹس کیا ہوتے ہیں؟ اسٹاک سپلٹ ایک کارپوریٹ کارروائی ہے جس میں کمپنی اپنی لیکویڈیٹی کو بڑھانے اور قیمتیں کم کرنے کیلئے اپنے موجودہ شیئرز کو متعدد شیئرز میں تقسیم کرتی ہے۔ اسٹاک سپلٹس نیز جب یہ ہوتے ہیں تو پوزیشنز کو کس طرح متاثر کرتے ہیں اس کے بارے میں مزید پڑھیں۔
انڈسٹری کے لحاظ سے اسٹاکس
- AMZN: Amazon.com, Inc.
- BABA: Alibaba Group Holding Limited
- COST: Costco Wholesale Corporation
- EBAY: eBay Inc.
- EDU: New Oriental Education & Technology Group Inc.
- F: Ford Motor Company
- HD: Home Depot, Inc. (The)
- JD: JD.com, Inc.
- LI: Li Auto Inc
- MA: Mastercard Incorporated
- MCD: McDonalds Corporation
- NFLX: Netflix, Inc.
- NIO: NIO Limited
- NKE: Nike, Inc.
- PDD: Pinduoduo Inc.
- PG: Procter & Gamble Company (The)
- PYPL: PayPal Holdings, Inc.
- SBUX: Starbucks Corporation
- TAL: TAL Education Group
- TME: Tencent Music Entertainment Group
- TSLA: Tesla Inc.
- UPS: United Parcel Service, Inc.
- V: Visa Inc.
- VIPS: Vipshop
- WMT: Walmart Inc.
- XPEV: XPeng Inc
- YUMC: Yum China Holdings, Inc
- CVS: CVS Health Corporation
- KO: Coca-Cola Company
- MDLZ: Mondelez International, Inc.
- PEP: PepsiCo, Inc.
- BAC: Bank of America Corporation
- C: Citigroup Inc.
- CME: CME Group Inc.
- FUTU: Futu Holdings Ltd
- JPM: J P Morgan Chase & Co
- BEKE: KE Holdings Inc
- MS: Morgan Stanley
- WFC: Wells Fargo & Company
- ABBV: AbbVie Inc.
- ABT: Abbott Laboratories
- AMGN: Amgen Inc.
- BIIB: Biogen Inc.
- BMY: Bristol-Myers Squibb Company
- GILD: Gilead Sciences, Inc.
- ISRG: Intuitive Surgical, Inc.
- JNJ: Johnson & Johnson
- LLY: Eli Lilly and Company
- MMM: 3M Company
- MO: Altria Group, Inc.
- MRK: Merck & Company, Inc.
- PFE: Pfizer, Inc.
- PM: Philip Morris International Inc
- REGN: Regeneron Pharmaceuticals, Inc.
- UNH: UnitedHealth Group Incorporated
- VRTX: Vertex Pharmaceuticals Incorporated
- BA: Boeing Company
- CSX: CSX Corporation
- LIN: Linde plc
- LMT: Lockheed Martin Corporation
- TMO: Thermo Fisher Scientific Inc
- ZTO: ZTO Express (Cayman) Inc.
- AMT: American Tower Corporation (REIT)
- EQIX: Equinix, Inc.
- AAPL: Apple Inc.
- ADBE: Adobe Inc.
- ADP: Automatic Data Processing, Inc.
- AMD: Advanced Micro Devices, Inc.
- AVGO: Broadcom Inc.
- BIDU: Baidu, Inc.
- BILI: Bilibili Inc
- FTNT: Fortinet, Inc.
- GOOGL: Alphabet Inc.
- IBM: International Business Machines Corporation
- INTC: Intel Corporation
- INTU: Intuit Inc.
- META: META Platforms, Inc.
- MSFT: Microsoft Corporation
- NTES: NetEase Inc
- NVDA: NVIDIA Corporation
- ORCL: Oracle Corporation
- TSM: Taiwan Semiconductor Manufacturing Company, Limited
- CHTR: Charter Communications, Inc.
- CMCSA: Comcast Corporation
- CSCO: Cisco Systems, Inc.
- T: AT&T Inc.
- TMUS: T-Mobile US, Inc.
- VZ: Verizon Communications Inc.