اگر آپ نے Exness پر اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کے لیے اپنی Apple ID استعمال کی ہے تو اس سے منسلک ای میل ایڈریس معلوم کرنے کے لیے یہ مراحل اختیار کریں۔
اپنی iOS ڈیوائس پر:
- اپنی iOS ڈیوائس میں Settings پر جائیں۔
- اپنے Account پر ٹیپ کریں، پھر Sign in with Apple. پر جائیں۔
- ای میل یا ہِڈن ریلے ای میل دیکھنے کے لیے Exness منتخب کریں۔
ویب براؤزر پر:
- https://appleid.apple.com پر جائیں۔
- Sign In with Apple پر کلک کریں۔
- ای میل یا ہِڈن ریلے ای میل دیکھنے کے لیے Exness منتخب کریں۔
میری ای میل چھپائیں
اگر آپ نے Exness اکاؤنٹ رجسٹر کرتے وقت میری ای میل چھپائیں کو استعمال کیا تھا تو اپنا اسپیم یا جنک فولڈر چیک کریں اور noreply@exness.com کو اپنی سیف سینڈر لسٹ میں شامل کریں۔
میری ای میل چھپائیں پر آنے والی ای میلز آپ کے بنیادی ای میل پتے پر فارورڈ ہو رہی ہیں یا نہیں یہ چیک کرنے کا طریقہ مندرجہ ذیل ہے۔
اپنی iOS ڈیوائس پر:
- اپنی iOS ڈیوائس میں Settings پر جائیں۔
- اپنے اکاؤنٹ پر ٹیپ کریں، پھر Sign in with Apple پر جائیں۔
- ہِڈن ریلے ای میل دیکھنے کے لیے Exness منتخب کریں۔
- Manage Hide My Email پر ٹیپ کریں۔
- Hide My Email کے تحت Exness منتخب کریں۔
- اس کے بعد، یہ یقینی بنائیں کہ Forward to کے تحت موجود ٹوگل آن ہے۔
ویب براؤزر پر:
- https://appleid.apple.com پر جائیں۔
- Sign In with Apple پر کلک کریں۔
- ہِڈن ریلے ای میل دیکھنے کے لیے Exness منتخب کریں۔
- Manage settings پر کلک کریں۔
- اس کے بعد، یقینی بنائیں کہ Forward to فیچر آپ کے بنیادی ای میل پر سیٹ ہے۔