ایک ہی رجسٹرڈ ای میل پتے کے ساتھ متعدد Exness اکاؤنٹس رجسٹر کرنا ممکن نہیں۔ آپ مختلف ای میل پتوں کے ساتھ متعدد Exness اکاؤنٹس بنا سکتے ہیں تاہم یہ اکاؤنٹس اور ان کا ذاتی علاقہ (PA) علیحدہ رہیں گے۔ ہم Exness اکاؤنٹس کے درمیان ٹریڈنگ اکاؤنٹس کو منتقل کرنے سہولت آفر نہیں کرتے۔
ایک ہی فون نمبر اور توثیق کی دستاویز کو متعدد Exness اکاؤنٹس کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔