ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی دستیاب سبھی اقسام میں، صرف Zero اور Raw Spread ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اقسام پر ٹریڈنگ کمیشن لاگو ہوتا ہے۔ دیگر سبھی ٹریڈنگ اکاؤنٹس کمیشن سے پاک ہیں۔
ٹریڈنگ کمیشن ٹریڈ کردہ انسٹرومنٹ کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے اور ہمارے معاہدہ کی خصوصیات کے صفحے پر پبلش کیا جاتا ہے۔
ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی ان اقسام کے بارے میں مزید جانیں:
جب ٹریڈنگ کمیشن لاگو ہوتا ہے تو یہ آرڈر کی دونوں سمتوں میں ٹریڈنگ حجم کے لحاظ سے ہوتا ہے یعنی کھلنے اور بند ہونے دونوں کیلئے۔ آرڈر کھلنے پر کمیشن دونوں کیلئے چارج کیا جاتا ہے۔ تفصیلی معلومات ان ٹریڈنگ اکاؤنٹس سے متعلق ہمارے مضامین میں دستیاب ہیں (لنکس اوپر موجود ہیں)۔
کمیشن سے پاک اکاؤنٹس
ٹریڈنگ اکاؤنٹس کی اقسام پر ٹریڈنگ کمیشن چارج نہیں کیا جاتا: