اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم جاننے کیلئے ان مراحل کو فالو کریں:
- اپنے پرسنل ایریا (PA) میں لاگ ان کریں۔
- Trading ٹیب کو پھیلائیں، پھر Accounts منتخب کریں۔
- آپ جس ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو چیک کرنا چاہتے ہیں اس کیلئے 3 نقطوں والا مینو کھولیں اور Account Information منتخب کریں۔
- ٹریڈنگ اکاؤنٹ Type فیلڈ کے تحت دکھایا جاتا ہے۔
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم ہمیشہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کارڈ کے ٹاپ پر دکھائی جاتی ہے۔