اضافی ٹریڈنگ اکاؤنٹس Exness Trade ایپ پر بنائے جا سکتے ہیں۔
- Accounts ٹیب پر ڈراپ ڈاؤن مینو پر ٹیپ کریں۔
- + علامت پر ٹیپ کریں۔
- اکاؤنٹ کی قسم منتخب کریں اور Continue کو دبائیں۔
- اکاؤنٹ پلیٹ فارم کی قسم منتخب کریں۔
- آپ جو اکاؤنٹ کی قسم بنانا چاہتے ہیں اس کیلئے Real یا Demo منتخب کریں اور مندرجہ ذیل تفصیلات پُر کریں:
- کرنسی
- زیادہ سے زیادہ لیوریج
- اکاؤنٹ کا عرفی نام (آپشنل)
- عمل درآمد کی قسم (صرف Pro کیلئے)
- ٹریڈنگ پاس ورڈ سیٹ اپ کریں (صرف MT4/MT5 کیلئے)
- مکمل ہونے کے بعد، اپنے نئے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو فنڈ کرنے کے لیے ڈیپازٹ کریں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔
جن ٹریڈنگ اکاؤنٹس نے پہلی بار کا ڈیپازٹ مکمل نہیں کیا ہے ان کے MT4/MT5 ٹریڈنگ پلیٹ فارمز پر "trading is disabled" کی خرابی نظر آئے گی۔