فراہم کی جانے والی سب سے اہم معلومات میں فعال ای میل پتہ اور آپ کی رہائش کے ملک میں فعال موبائل فون نمبر شامل ہیں۔ ان کے اور آپ کی ذاتی معلومات کے ساتھ آپ نیا Exness اکاؤنٹ رجسٹر کر سکتے ہیں۔
رجسٹر ہونے کے بعد، آپ کو اپنے Exness اکاؤنٹ کی توثیق کرنے اور اسے آپریشنل رکھنے کیلئے مندرجہ ذیل فراہم کرنا ضروری ہے:
- معاشی پروفائل
- شناخت کے ثبوت (POI) کی دستاویز
- پتے کے ثبوت (POA) کی دستاویز
توثیقی دستاویزات کے بارے میں مزید جاننے کیلئے ہمارا لنک فالو کریں۔