Exness اکاؤنٹ میں کتنے فون نمبرز شامل کیے جا سکتے ہیں اس کی کوئی حد نہیں۔ تاہم فون نمبر شامل کرنے کی 5 درخواستوں کی یومیہ حد لاگو ہوتی ہے (کامیاب یا ناکام)، اس کی پیمائش نئے فون نمبر کی توثیق کرنے کیلئے بھیجے گئے ہر SMS کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔
اگر فون نمبر کامیابی سے شامل نہ ہو تب بھی فون نمبر پر توثیق کیلئے بھیجے گئے SMS کو 5 کی یومیہ حد میں شمار کیا جاتا ہے۔