Exness ٹریڈنگ کی دنیا میں مختلف مواقع پیدا کرتی ہے۔ نمایاں ملٹی ایسٹ بروکر کے طور پر، ہم مارکیٹ کی رائے اور ٹرینڈز کو تشکیل دینے کیلئے آرڈرز کی خاطر لیکویڈیٹی فراہم کرتے ہیں۔
Exness صرف ملٹی ایسٹ بروکر کے طور پر کام کرتی ہے نیز قرضوں، کریڈٹ، رہن یا فنانشیل مشاورت جیسی بینکنگ سروسز آفر نہیں کرتی۔
CFD ٹریڈنگ
ہم 200 سے زائد انسٹرومنٹس پر فرق کے معاہدے (CFDs) آفر کرتے ہیں، بشمول فاریکس کے جوڑے، کموڈیٹیز، کرپٹو کرنسیز، اسٹاکس اور انڈیکسز پر۔ CFDs میں Exness Trade، Exness Terminal، اور دیگر دستیاب پلیٹ فارمز پر ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔
CFD ٹریڈنگ آپ کو بنیادی اثاثے کی ملکیت کے بغیر اثاثے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سے فائدہ اٹھانے کی اجازت دیتی ہے۔ ٹریڈرز داخلے سے خروج تک قیمت کی حرکت پر توجہ دیتے ہیں، اس لیے CFD ٹریڈنگ کسی انسٹرومنٹ کی اندرونی قدر کے بجائے اس کی قیمت پر زیادہ مرکوز ہوتی ہے۔
Exness پارٹنرشپ پروگرام
Exness پارٹنرشپ پروگرام کلائنٹس کو Exness پر متعارف کروا کے مستحکم آمدنی کا موقع آفر کرتا ہے۔
بحیثیت پارٹنر، آپ اور آپ کے ریفرلز ہماری نمایاں سروسز سے مستفید ہو سکتے ہيں، جن میں مندرجہ ذیل شامل ہیں:
- متعارف کروانے والے بروکر (IB) اور ڈیجیٹل ایفیلیٹ پروگرامز میں شرکت
- عام پارٹنر سے بڑھ کر IB یا علاقائی نمائندہ (RR) پر جانے پر زیادہ کمیشنز
- اعلیٰ-رفتار آرڈر علمدرآمد
- صفر کمیشن والے ادائیگی کے متعدد سسٹمز
- پارٹنر انعامات کو فوراً نکلوانا
- تنگ سپریڈز اور بغیر کسی اضافی کمیشن کے اکاؤنٹس
- 24/7 بہزبانی کلائنٹ کی حمایت
Exness پارٹنرشپ پروگرام کے بارے میں مزید پڑھیں۔