سواپ رات بھر کا وہ کمیشن ہے جو موسم گرما میں 21:00 GMT+0 پر اور موسم سرما میں 22:00 GMT+0 پر ٹریڈر کی ایکوئٹی سے کاٹا جاتا ہے یا پھر اس میں شامل کیا جاتا ہے۔ دن اور ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کے لحاظ سے سواپ کو معیاری، ٹرپل کے طور پر لاگو کیا جا سکتا ہے یا بالکل بھی لاگو نہیں کیا جاتا۔ سرکاری/بینک تعطیلات کی وجہ سے سواپ شیڈول میں اضافی تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔
ہم سواپ ریٹس کو پیپس میں کیلکولیٹ کرتے ہیں جبکہ MetaTrader پلیٹ فارمز انہیں پوائنٹس میں کیلکولیٹ کرتے ہیں۔ آپ باآسانی سواپ کیلکولیٹ کرنے کیلئے ہمارا ٹریڈنگ کیلکولیٹر نیز کرنسی کنورٹر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ سواپ فری اسٹیٹس کے بارے میں جاننے کیلئے، لنک کردہ مضمون ملاحظہ کریں۔
جب سواپ ایسے جوڑے کیلئے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے جس میں نرخ کی کرنسی اکاؤنٹ کی کرنسی سے میچ نہ کرتی ہو تو نرخ کی کرنسی کو ٹریڈنگ کیلکولیٹر پر خود بخود آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی میں کنورٹ کر دیا جائے گا۔ اس بارے میں مزید پڑھیں کہ منافع/خسارہ کیلکولیٹ کرنے کی مثال پر کرنسی کنورژن کس طرح کام کرتی ہے۔
سواپ کو متاثر کرنے والے فیکٹرز
کسی انسٹرومنٹ کیلئے سواپ کو متاثر کرنے والے فیکٹرز میں شامل ہیں:
- مرکزی بینکوں کے سود کی شرحیں
- کرنسی کے جوڑے کا ایکسچینج ریٹ (جب قابل اطلاق ہو)۔
- آرڈر کی قسم (فروخت کے لیے شارٹ یا خریدنے کے لیے لانگ)
- بروکر کا کمیشن
بروکر کا کمیشن مارکیٹ کے حالات اور مخصوص ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے لیے خطرے کے نظم کی پالیسی کے لحاظ سے تبدیل ہو سکتا ہے۔
معیاری سواپ کا شیڈول
انسٹرومنٹ گروپس کے لحاظ سے سواپ کے اوقات یہ ہیں:
| دن | موسم گرما | موسم سرما | سواپ سائز |
|---|---|---|---|
| پیر | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| منگل | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| بدھ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | ٹرپل |
| جمعرات | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| جمعہ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| ہفتہ | قابل اطلاق نہیں ہے | قابل اطلاق نہیں ہے | |
| اتوار | قابل اطلاق نہیں ہے | قابل اطلاق نہیں ہے | |
USDCAD کا ٹرپل سواپ جمعرات کو چارج کیا جاتا ہے۔
| دن | موسم گرما | سردیاں | سواپ سائز |
|---|---|---|---|
| پیر | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| منگل | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| بدھ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | صرف کرپٹو کراسز کیلئے ٹرپل |
| جمعرات | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| جمعہ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | دیگر کرپٹو کرنسیوں کیلئے ٹرپل |
| ہفتہ | قابل اطلاق نہیں ہے | قابل اطلاق نہیں ہے | |
| اتوار | قابل اطلاق نہیں ہے | قابل اطلاق نہیں ہے | |
| دن | موسم گرما | موسم سرما | سواپ سائز |
|---|---|---|---|
| پیر | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| منگل | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| بدھ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | ٹرپل* |
| جمعرات | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| جمعہ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| ہفتہ | قابل اطلاق نہیں ہے | قابل اطلاق نہیں ہے | |
| اتوار | قابل اطلاق نہیں ہے | قابل اطلاق نہیں ہے | |
*ٹرپل سواپس صرف XAU اور XAG کے انسٹرومنٹ کے جوڑوں، XPTUSD اور XPDUSD پر لاگو ہوتے ہیں۔
| دن | موسم گرما | موسم سرما | سواپ سائز |
|---|---|---|---|
| پیر | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| منگل | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| بدھ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| جمعرات | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| جمعہ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| ہفتہ | قابل اطلاق نہیں ہے | قابل اطلاق نہیں ہے | |
| اتوار | قابل اطلاق نہیں ہے | قابل اطلاق نہیں ہے | |
| دن | موسم گرما | موسم سرما | سواپ سائز |
|---|---|---|---|
| پیر | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| منگل | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| بدھ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| جمعرات | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | Standard |
| جمعہ | 21:00 GMT+0 | 22:00 GMT+0 | ٹرپل |

ٹرپل سواپ
ٹرپل سواپ اس وقت لاگو ہوتا ہے جب انسٹرومنٹ کی سیٹلمنٹ کی تاریخ آرڈر کے بند ہونے کے بعد آتی ہے۔ چونکہ زیادہ تر فاریکس ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کو سیٹل ہونے میں 2 کاروباری دن تک کا وقت لگتا ہے، تو مثال کے طور پر، بدھ کو رات 10 بجے (GMT+0) کے بعد بند ہونے والا کوئی بھی آرڈر اگلے پیر کو ہی سیٹل ہو گا۔ لہٰذا ان تین دنوں کے لیے جن میں آرڈر رات بھر برقرار رکھا جانا ہے اکاؤنٹ پر ٹرپل سواپ لاگو ہوتا ہے۔
توانائیوں کیلئے (کموڈیٹیز کے تحت) کوئی ٹرپل سواپ نہیں ہے۔ ہفتے کے ہر دن کے لیے رات بھر کا ایک ہی چارج ہے.
سواپ کیلکولیٹ کرنا
سواپ = سواپ لانگ/شارٹ × دنوں کی تعداد × پیپ کی قدر
پیپ کی قدر = لاٹس کی تعداد x معاہدے کا سائز x پیپ کا سائز
آئیں ایک مثال دیکھتے ہیں:
آپ نے منگل کو 15:00 بجے Standard اکاؤنٹ کے ساتھ 1 لاٹ EURUSDm کا buy (لانگ) آرڈر کھولا، پھر (اسی ہفتے کی) جمعرات کو 23:00 بجے اس آرڈر کو بند کر دیا۔
اس کی تفصیلات یہ ہيں:
- لاٹس = 1
- معاہدے کا حجم = 100,000 EUR
- پیپ کا سائز = 0.0001 (زیادہ تر فاریکس انسٹرومنٹس کے لیے)
- پیپ کی قدر = 1 x 100 000 x 0.0001 = 10
- سواپ ریٹ = 0.86852- پیپس (مثال کی غرض سے)
- دنوں کی تعداد = 5 (1+3+1)
لہذا سواپ = 0.86852- x 5 x 10 = -43.42 USD