انتہائی کم، مستحکم سپریڈز اور زیادہ تر ٹریڈنگ انسٹرومنٹس پر فی لاٹ (فی سمت) 3.50 USD تک کے ٹریڈنگ کمیشن کے ساتھ، Raw Spread اکاؤنٹس تجربہ کار ٹریڈرز کیلئے موزوں ہوتے ہیں۔
خصوصیات
- انتہائی کم سپریڈز۔
- فی لاٹ طے شدہ ٹریڈنگ کمیشنز (ٹریڈنگ انسٹرومنٹ سے مخصوص)۔
- ایک وقت میں کتنی پوزیشنز کھولی جا سکتی ہیں اس پر کوئی حد نہیں۔
- آرڈرز پر عمل درآمد مارکیٹ نفاذ کے ساتھ ہوگی (دوبارہ نرخ نہیں)۔
کم از کم ابتدائی ڈیپازٹ کا تقاضا |
جغرافیائی علاقے کے لحاظ سے، 200 USD سے شروع ہوتا ہے۔ |
|
عمل درآمد کی قسم |
مارکیٹ نفاذ |
|
کمیشن |
0-3.50 USD/لاٹ فی سائیڈ |
|
لیوریج |
1:لامحدود |
|
سپریڈ |
0.0 پیپس سے |
|
لاحقے |
کوئی لاحقہ نہیں یا پھر -r |
|
ٹریڈںگ انسٹرومنٹس |
فاریکس، کرپٹو کرنسیاں، کموڈیٹیز، انڈیکسز اور اسٹاکس |
|
ہیجینگ شدہ مارجن |
0% |
|
مارجن کال |
30% |
|
پوزیشن کا کم از کم حجم |
0.01 لاٹ |
|
پوزیشن کا زیادہ سے زیادہ حجم |
دن کا وقت: 200 لاٹس رات کا وقت: 60 لاٹس (فاریکس) اور 20 لاٹس (دیگر انسٹرومنٹس) |
|
زیادہ سے زیادہ کھلے آرڈرز |
MT4 ڈیمو: 1,000 MT4 حقیقی: 1,000 MT4 بیک کھلے ہوئے زیر التواء اور مارکیٹ آرڈرز کو یکجا کر دیتا ہے۔ |
MT5 ڈیمو: 1,024 MT5 حقیقی: لامحدود (1,000 زیر التوا) |
فی PA زیادہ سے زیادہ ٹریڈنگ اکاؤنٹس |
حقیقی MT4: 100 ڈیمو MT4: 100 |
حقیقی MT5: 100 ڈیمو MT5: 100 |
اسٹاپ آوٹ |
0%* |
|
اکاؤنٹ کی کرنسیاں |
AED، ARS، AUD، AZN، BDT، BHD، BND، BRL، CAD، CHF، CNY، EGP، EUR، GBP، GHS، HKD، HUF، IDR، INR، JOD، JPY، KES، KRW، KWD، KZT، MAD، MXN، MYR، NGN، NZD، OMR، PHP، PKR، QAR، SAR، SGD، THB، UAH، UGX، USD، UZS، VND، XOF، ZAR. |
*اسٹاک کے یومیہ وقفے کے اوقات کے دوران اسٹاپ آؤٹ %100 پر سیٹ ہوتا ہے۔
ہمارے کینیائی ادارے کے ساتھ رجسٹرڈ کلائنٹس کیلئے:
- اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ ریگولیٹری تقاضوں کے باعث سبھی اکاؤنٹس کیلئے دستیاب نہیں۔
- زیادہ سے زیادہ دستیاب لیوریج 1:400 ہے۔