ایسا ہونے کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ آپ کے ایک سے زائد اسکرپٹ/ماہر مشیر (EA) آپ کے اکاؤنٹ پر آپریشنز انجام دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس مسئلے کو حل کرنے میں مدد کیلئے کچھ تجاویز یہ ہیں:
- ایک ہی اکاؤنٹ کیلئے متعدد MT4 ٹرمینلز ڈاؤن لوڈ کریں اور ہر ایک میں کم چارٹس سیٹ اپ کریں۔ جب EAs کم ہوں گے تو ان کے ایک ہی وقت میں آپریٹ ہونے کا امکان کم ہو جائے گا۔ متعدد ٹرمینلز انسٹال کرتے ہوئے ڈاؤن لوڈ فعال کرنے کیلئے براہ کرم فائل کا نام تبدیل کرنا یاد رکھیں۔ آپ مندرجہ ذیل لنکس پر کلک کر کے ٹرمینلز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں:
-MT4
-MT5
- ٹرمینل کو ری اسٹارٹ کریں۔
اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو براہ کرم Exness سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔