ایسا کیوں ہوا؟
یہ خرابی تب پیش آتی ہے جب ایک سے زائد اسکرپٹ/ماہر مشیر (EA) آپ کے اکاؤنٹ پر آپریشنز انجام دینے کی کوشش کر رہا ہو۔
اس خرابی کو حل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
- ٹرمینل کو ری اسٹارٹ کریں۔
- ایک ہی اکاؤنٹ کیلئے متعدد MT4 ٹرمینلز ڈاؤن لوڈ کریں اور ہر ایک کیلئے کم چارٹس سیٹ اپ کریں۔ جب کم ماہر مشیران (EA) ہوں تو ان کے بیک وقت آپریٹ کرنے کا امکان کم ہو جائے گا۔ متعدد ٹرمینلز انسٹال کرتے وقت ڈاؤن لوڈ فعال کرنے کیلئے براہ کرم فائل کا نام تبدیل کرنا یاد رکھیں۔
Exness ویب سائٹ سے MT4 اور MT5 ڈاؤن لوڈ کریں۔
اگر مسئلہ برقرار رہے تو مدد کیلئے سپورٹ ہب میں ٹکٹ کھولیں۔