مارجن کال اور اسٹاپ آؤٹ سطحیں Exness کی جانب سے آفر کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی اقسام کے لحاظ سے ہوتی ہیں، جیسا کہ ذیل میں پیش کیا گیا ہے:
| اکاؤنٹ | مارجن کال | اسٹاپ آوٹ |
|---|---|---|
| Standard Cent | 60% | 0% |
| Standard | 60% | 0% |
| Pro | 30% | 0% |
| Raw Spread | 30% | 0% |
| Zero | 30% | 0% |
براہ کرم نوٹ کریں کہ اسٹاکس کے لیے، اگر مارکیٹ کے خطرات میں اضافہ ہو جائے تو اسٹاپ آؤٹ کی سطح کو %100 تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
Exness (KE) Limited اور Exness (JO) Limited کے ذریعے رجسٹرڈ کلائنٹس کے لیے اسٹاپ آؤٹ کی سطح %20 مقرر ہے۔
اسٹاپ آؤٹ کو مؤخر کرنے اور کبھی کبھار اس سے بچنے کیلئے ڈیزائن کردہ خصوصیت اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ کے بارے میں مزید جانیں۔