Exness Terminal اور Exness Trade میں کئی تکنیکی اشارے دستیاب ہیں۔
Exness Trade
Exness Trade پر ڈیفالٹ ٹریڈنگ ٹرمینل 4 تکنیکی اشارے آفر کرتا ہے جبکہ TradingView آفر کرتا ہے 50 سے زائد۔
انہیں تلاش کرنے کا طریقہ یہ ہے:
- Exness Trade میں لاگ ان کریں۔
-
Trade پر ٹیپ کریں اور اپنی مرضی کا انسٹرومنٹ منتخب کریں۔
- ڈیفالٹ Exness ٹریڈنگ چارٹ کیلئے، اشاروں کی فہرست دیکھنے کی خاطر Indicators پر ٹیپ کریں۔ اشارہ منتخب کریں اور اپنی ترجیحات سیٹ اپ کریں۔ Ok ٹیپ کریں۔
- TradingView چارٹس کیلئے، fx پر ٹیپ کریں اور اشارہ (اشارے) منتخب کریں۔
- منتخب کردہ اشارے چارٹ پر نظر آئیں گے۔
اپنا چارٹ TradingView پر سوئچ کرنے کیلئے، Profile پر جائیں، بالائی دائیں کونے میں گیئر آئیکن پر ٹیپ کریں اور سوئچ کرنے کیلئے Trading terminal پر جائیں۔
اس وقت Exness Trade پر حسب منشا اشارے انسٹال کرنا ممکن نہیں۔
Exness Terminal
100 سے زائد تکنیکی اشارے دستیاب ہیں۔
انہیں تلاش کرنے کا طریقہ یہ ہے:
- اپنے ذاتی علاقہ (PA) میں لاگ ان کریں۔
- کسی بھی ترجیحی MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹ کیلئے Trade پر کلک کریں اور اگر کہا جائے تو Exness Terminal منتخب کریں۔
- اپنی مرضی کے انسٹرومنٹ چارٹ پر، دستیاب متعدد اشارے شامل کرنے کیلئے fx Indicators پر کلک کریں۔
اشاروں کی اقسام
اشارے کے بارے میں مزید جاننے کیلئے ان میں سے کسی کو بھی پھیلائیں:
بولینجر بینڈز میں تین لائنز ہوتی ہیں: ایک درمیانی موونگ ایوریج اور دو اس کے ارد گرد موجود لائنز جو مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ہونے پر پھیل ہو جاتی ہیں اور مارکیٹ میں ممکنہ بدلاؤ کا اشارہ کرتی ہیں۔ جبکہ یہ بدلاؤ کی پیشنگوئی نہیں کر سکتی ہیں، یہ گزشتہ حرکات کا تجزیہ کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ بہتر تجزیے کیلئے انہیں اکثر دیگر اشاروں کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔
MA وسیع پیمانے پر استعمال کیا جانے والا ایک مارکیٹ کا اشارہ ہے جو کُل قیمت کو عرصوں کی کُل تعداد سے تقسیم کر کے مخصوص عرصے میں بند ہونے کی اوسط قیمت کو کیلکولیٹ کرتا ہے (MA = Σ(بند ہونے کی قیمت، N)/N)۔ MA کی مختلف اقسام، جیسے کہ سموتھڈ موونگ ایوریج، متنوع مقاصد کیلئے اسی طریقہ کار میں ترمیم کرتی ہیں۔
پیرابولک SAR اشارہ حرکت کی سمت کا اشارہ دینے کیلئے قیمت کی بارز کے اوپر (بیئرش) یا نیچے (بُلش) نقطے دکھاتا ہے۔ اسے ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کے ٹرینڈز کا تخمینہ لگانے اور اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ سیٹنگز میں مدد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن اتار چڑھاؤ والی مارکیٹس میں یہ لڑکھڑا سکتا ہے۔
ٹریڈنگ سگنلز کا اشارہ کسی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کیلئے روزانہ کا ٹرینڈ دکھا کر آسان بناتا ہے۔ 'Intraday' کا تعلق تجارتی اوقات کے دوران یومیہ رائے ہے۔ جب اشارہ آن ہو تو تفصیلات کیلئے معلومات کے آئیکن پر کلک کریں۔
بہت زیادہ اشارے ہونے کی وجہ سے سب کے کام کرنے کے طریقوں کی مناسب تفصیل فراہم کرنا ممکن نہیں ہے لہذا تجویز کی جاتی ہے کہ آپ آن لائن تحقیق کریں کہ کس اشارے کا مقصد کیا ہے۔ دستیاب ٹیکنیکل اشاروں میں یہ شامل ہیں:
- اکومولیٹیو سوئنگ انڈیکس
- ایڈوانس/ڈیکلائن
- آرنوڈ لیگوکس موونگ ایوریج
- آرون
- ایوریج ڈائریکشنل انڈیکس
- ایوریج پرائس
- ایوریج ٹرو رینج
- آسم آسیلیٹر
- بیلنس آف پاور
- بولینجر بینڈز
- بولینجر بینڈز %B
- بولینجر بینڈز وڈتھ
- چیکن وولاٹیلیٹی
- چینڈے کرول اسٹاپ
- چینڈے مومینٹم آسیلیٹر
- چاپ زون
- چاپینیس انڈیکس
- کموڈیٹی چینل انباکس
- کانرز RSI
- کیپوک کرو
- کوریلیشن - لاگ
- کوریلیشن کو ایفیشنٹ
- ڈی ٹرینڈڈ پرائس آسیلیٹر
- ڈائریکشنل موومنٹ
- ڈونچیان چینلز
- ڈبل EMA
- EMA کراس
- لفافے
- فشر ٹرانسفارم
- گپی ملٹیپل موونگ ایوریج
- ہسٹوریکل وولیٹیلٹی
- ہل موونگ ایوریج
- ایچیموکو کلاؤڈ
- کیلٹنر چینلز
- کنو شور تھنگ
- لیسٹ اسکوائرز موونگ ایوریج
- لینیئر ریگریشن کرو
- لینیئر ریگریشن سلوپ
- MA کراس
- EMA کراس کے ساتھ MA
- MACD
- میجورٹی رول
- ماس انڈیکس
- مکگنلی ڈائنیمک
- میڈین پرائس
- مومینٹم
- موونگ ایوریج
- موونگ ایوریج اڈیپٹیو
- موونگ ایوریج چینل
- موونگ ایوریج ڈبل
- موونگ ایوریج ایکسپونینشیل
- موونگ ایوریج ہیمنگ
- موونگ ایوریج ملٹیپل
- موونگ ایوریج ٹرپل
- موونگ ایوریج ویٹڈ
- پیرابولک SAR
- پیوٹ پوائنٹس اسٹینڈرڈ
- پرائس چینل
- پرائس آسیلیٹر
- ریٹ آف چینج
- تناسب
- ریلیٹیو اسٹرینتھ انڈیکس
- ریلیٹیو ویگور انڈیکس
- ریلیٹیو وولیٹیلیٹی انڈیکس
- SMI ایرگوڈک انڈیکیٹر/آسیلیٹر
- اسموتھڈ موونگ ایوریج
- سپریڈ
- اسٹینڈرڈ ڈیوی ایشن
- اسٹینڈرڈ ایرر
- اسٹینڈرڈ ایرر بینڈز
- اسٹوکیسٹک
- اسٹوکیسٹک RSI
- سوپر ٹرینڈ
- ٹرینڈ اسٹرینتھ انڈیکس
- ٹرپل EMA
- TRIX
- ٹرو اسٹرینتھ انڈیکیٹر
- ٹیپیکل پرائس
- الٹیمیٹ آسیلیٹر
- وولٹیلیٹی کلوز ٹو کلوز
- وولیٹیلٹی انڈیکس
- وولیٹیلیٹی O-H-L-C
- وولیٹیلیٹی زیرو ٹرینڈ کلوز ٹو کلوز
- وارٹیکس انڈیکیٹر
- VWMA
- ویلیمز %R
- ویلیمز ایلیگیٹر
- ولیمز فریکٹل