ذیل میں موجود ہیں آپ کا ڈیپازٹ ناکام ہونے کی عام ترین وجوہات نیز یہ کہ انہیں حل کرنے کیلئے آپ کیا کر سکتے ہیں:
ٹرانزیکشن ٹائم آؤٹ ہو گئی۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
عدم سرگرمی۔ ڈیپازٹ ترک کرنا۔ کنکشن میں ناکامی۔ فراہم کنندہ کی مینٹننس۔
کیا کرنا چاہیے؟
اگر ڈیپازٹ کیلئے ٹائم فریم بیان کیا گیا ہے تو اس عرصے کے اندر ٹرانزیکشن مکمل کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔

آپریشن عارضی طور پر غیر دستیاب ہے۔ براہ کرم ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں یا بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ادائیگی کے فراہم کنندہ کا سسٹم اوور لوڈ ہونا۔ ایک ہی مخصوص مدت میں بہت زیادہ درخواستیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ آزمائیں۔
ادائیگی کے فراہم کنندہ کا سسٹم اوور لوڈ ہونا۔ ایک ہی مخصوص مدت میں بہت زیادہ درخواستیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ آزمائیں۔
ٹرانزیکشن نامکمل ٹرانسفر فارم یا کنکشن کی ناکامی کی وجہ سے منسوخ ہو گئی ہے۔ براہ کرم دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ڈیپازٹ کا فارم تکمیل کے بغیر بند ہو گیا۔ ڈیپازٹ فارم کو کھلا چھوڑ دیا گیا۔ کنکشن کے مسائل۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنا کنکشن چیک کریں اور سبھی مراحل مکمل کر کے چند منٹ میں ڈیپازٹ کی کارروائی کو دہرائیں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔

بینک پراسیسنگ میں عارضی خرابی۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو براہ کرم اپنے بینک سے رابطہ کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
فراہم کنندہ کی عارضی مختصر مدتی مینٹننس۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔ اگر مسئلہ 24 گھنٹوں میں حل نہ ہو تو اپنے بینک سے رابطہ کریں۔ آپ کوئی اور ادائیگی کا طریقہ بھی آزما سکتے ہیں۔
فراہم کنندہ کی عارضی مختصر مدتی مینٹننس۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔ اگر مسئلہ 24 گھنٹوں میں حل نہ ہو تو اپنے بینک سے رابطہ کریں۔ آپ کوئی اور ادائیگی کا طریقہ بھی آزما سکتے ہیں۔
پراسیسنگ کی عارضی خرابی۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
فراہم کنندہ کا عارضی مختصر مدتی تکنیکی مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ آزمائیں۔
فراہم کنندہ کا عارضی مختصر مدتی تکنیکی مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ آزمائیں۔
کارڈ ٹرانزیکشن کی خرابی۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ کارڈ کی فراہم کردہ تفصیلات درست ہیں اور دوبارہ کوشش کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو براہ کرم اپنے کارڈ کے اجراء کنندہ سے رابطہ کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
کارڈ پراسیسنگ کی خرابی۔
کیا کرنا چاہیے؟
یقینی بنائیں کہ آپ نے ادائیگی کی درست معلومات درج کی ہیں نیز کارڈ درست ہے اور ابھی تک اس کی میعاد ختم نہیں ہوئی ہے یا پھر کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
کارڈ پراسیسنگ کی خرابی۔
کیا کرنا چاہیے؟
یقینی بنائیں کہ آپ نے ادائیگی کی درست معلومات درج کی ہیں نیز کارڈ درست ہے اور ابھی تک اس کی میعاد ختم نہیں ہوئی ہے یا پھر کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
آپ کے اکاؤنٹ میں فنڈز ناکافی ہیں۔ براہ کرم اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
اکاؤنٹ بیلنس کافی نہیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنا اکاؤنٹ بیلنس ٹاپ اپ کریں یا ڈیپازٹ کی رقم میں ترمیم کریں۔
اکاؤنٹ بیلنس کافی نہیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنا اکاؤنٹ بیلنس ٹاپ اپ کریں یا ڈیپازٹ کی رقم میں ترمیم کریں۔
کارڈ کے اجراء کنندہ کی جانب سے ٹرانسفر پراسیس نہیں کیا گیا۔ براہ کرم دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ براہ کرم ایک ہی کارڈ کے ذریعے 3-5 لگاتار کوششوں سے زائد نہ کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
کارڈ جاری کرنے والے بینک نے ڈیپازٹ پراسیس نہیں کیا۔
کیا کرنا چاہیے؟
دوبارہ کوشش کریں تاہم 3 تا 5 بار سے زائد کوشش نہ کریں تاکہ آپ کا کارڈ بلاک نہ ہو جائے۔ اگر مسئلہ برقرار رہے تو حدود یا پابندیاں چیک کرنے کیلئے اپنے بینک سے رابطہ کریں یا پھر کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔

3D سیکیور (OTP) تصدیق کی خرابی۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ کوڈ درست طور پر درج ہے نیز اس کی میعاد ختم نہیں ہوئی ہے یا پھر نئے کوڈ کی درخواست کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو ممکن ہے کہ 3D Secure فراہم کنندہ کی جانب سے غیر معاونت یافتہ ہو۔ براہ کرم کوئی اور کارڈ یا ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
3D سیکیور (OTP) کی توثیق ناکام ہو گئی یا ادائیگی کے فراہم کنندہ کی جانب سے تعاون یافتہ نہیں تھی۔
کیا کرنا چاہیے؟
توثیق کریں کہ آپ نے درست کوڈ درج کیا ہے۔ اگر کوڈ کی میعاد ختم ہو جائے تو نئے کوڈ کی درخواست کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔ یقینی بنائیں کہ ادائیگی کا صفحہ کسی براؤزر ایڈ آن یا پلگ ان کی وجہ سے بلاک نہیں۔ 3D سیکیور یا کسی اور ادائیگی کے طریقے کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور کارڈ استعمال کریں۔

ٹرانزیکشن اس وقت پراسیس نہیں کی جا سکتی۔ براہ کرم ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں یا 24 گھنٹے بعد دوبارہ کوشش کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ایک ہی کارڈ کے ساتھ 3 بار لگاتار ڈیپازٹ کی ناکام کوششیں۔ 24 گھنٹے کے اندر 3 سے زائد مختلف کارڈز استعمال کیے گئے۔
کیا کرنا چاہیے؟
دوبارہ کوشش کرنے کیلئے 24 گھنٹے انتظار کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔

آپ کے بینک یا الیکٹرونک ادائیگی کے فراہم کنندہ کی وجہ سے آپ کی ٹرانزیکشن ناکام ہو گئی۔ اگر فنڈز آپ کے اکاؤنٹ سے ڈیبٹ ہو گئے ہیں تو فنڈز لوٹائے جانے کیلئے براہ کرم 7 تا 10 کاروباری دن انتظار کریں۔ ریفنڈ کیلئے ٹائم لائن آپ کے بینک کی ریفنڈ پالیسی شے مشروط ہے۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
بینک یا فراہم کنندہ کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
اگر آپ کے فنڈز 7 تا 10 کاروباری دن بعد لوٹائے نہیں جاتے تو ٹرانزیکشن کے ثبوت کے ساتھ سپورٹ سے رابطہ کریں۔
بینک یا فراہم کنندہ کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
اگر آپ کے فنڈز 7 تا 10 کاروباری دن بعد لوٹائے نہیں جاتے تو ٹرانزیکشن کے ثبوت کے ساتھ سپورٹ سے رابطہ کریں۔
اس ورچوئل ادائیگی کے پتے (VPA) کیلئے آپ کی یومیہ حد پوری ہو چکی ہے۔ براہ کرم 24 گھنٹے بعد دوبارہ کوشش کریں یا کوئی اور VPA استعمال کریں۔ متبادل طور پر، آپ کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
بینک یا فراہم کنندہ کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
اگر آپ کے فنڈز 7 تا 10 کاروباری دن بعد لوٹائے نہیں جاتے تو ٹرانزیکشن کے ثبوت کے ساتھ سپورٹ سے رابطہ کریں۔
بینک یا فراہم کنندہ کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
اگر آپ کے فنڈز 7 تا 10 کاروباری دن بعد لوٹائے نہیں جاتے تو ٹرانزیکشن کے ثبوت کے ساتھ سپورٹ سے رابطہ کریں۔
غلط CVV۔ براہ کرم درج کردہ CVV کو اچھی طرح چیک کریں اور پھر سے کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
CVV غلط درج کیا گیا تھا یا موجود نہیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
درست طور پر CVV درج کرنا یقینی بنائیں۔
CVV غلط درج کیا گیا تھا یا موجود نہیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
درست طور پر CVV درج کرنا یقینی بنائیں۔
غلط فون نمبر۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کے ادائیگی کے اکاؤنٹ/والٹ سے وابستہ فون نمبر درست ہے اور دوبارہ کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
فون نمبر وابستہ ادائیگی کے اکاؤنٹ سے میچ نہیں کرتا۔
کیا کرنا چاہیے؟
بغیر غلط یا چھوٹے ہوئے ہندسوں کے ادائیگی کے اکاؤنٹ کیلئے استعمال کردہ فون نمبر ہی درج کریں۔
فون نمبر وابستہ ادائیگی کے اکاؤنٹ سے میچ نہیں کرتا۔
کیا کرنا چاہیے؟
بغیر غلط یا چھوٹے ہوئے ہندسوں کے ادائیگی کے اکاؤنٹ کیلئے استعمال کردہ فون نمبر ہی درج کریں۔
منتخب کردہ کرنسی اس کارڈ کیلئے تعاون یافتہ نہیں۔ براہ کرم اس کرنسی یا کسی اور ادائیگی کے طریقے کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور کارڈ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
استعمال کردہ کرنسی کارڈ یا بینک کے ذریعے تعاون یافتہ نہیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
یقینی بنائیں کہ ڈیپازٹ کیلئے استعمال کردہ کرنسی کارڈ سے مماثل ہے یا پھر منتخب کردہ کرنسی کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔

ٹرانزیکشن پراسیس نہیں ہو سکتی۔ براہ کرم کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں یا مزید سپورٹ کیلئے اپنے بینک سے رابطہ کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
بینک کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
مسئلے کی وضاحت کرنے کیلئے اپنے بینک سے رابطہ کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
بینک کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
مسئلے کی وضاحت کرنے کیلئے اپنے بینک سے رابطہ کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
ٹرانزیکشن پراسیس نہیں ہو سکتی۔ براہ کرم کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں یا اپنی ٹرانزیکشن کی سرگزشت سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
فراہم کنندہ کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں۔
فراہم کنندہ کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں۔
یہ ڈپلیکیٹ ٹرانزیکشن معلوم ہوتی ہے۔ براہ کرم چیک کر لیں کہ آیا ادائیگی پراسیس ہو رہی ہے/ہو چکی ہے۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ڈپلیکیٹ کردہ ٹرانزیکشن۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی ٹرانزیکشن ہسٹری چیک کر کے دیکھیں کہ آیا کوئی مماثل ڈیپازٹ ٹرانزیکشن پراسیس ہوئی ہے۔
ڈپلیکیٹ کردہ ٹرانزیکشن۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی ٹرانزیکشن ہسٹری چیک کر کے دیکھیں کہ آیا کوئی مماثل ڈیپازٹ ٹرانزیکشن پراسیس ہوئی ہے۔
آپریشن کئی مسلسل کوششوں کی وجہ سے عارضی طور پر دستیاب نہیں۔ براہ کرم اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
مختصر مدت میں کئی زیادہ ڈیپازٹ کی کوششیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
مختصر مدت میں کئی زیادہ ڈیپازٹ کی کوششیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
ٹرانزیکشن پراسیس نہیں کی جا سکتی کیونکہ آپ کے پاس ایک اور نامکمل آرڈر ہے۔ براہ کرم زیر التواء آرڈر مکمل یا منسوخ کریں یا دوبارہ کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ایک وقت میں بس ایک ٹرانزیکشن کی اجازت ہے۔
کیا کرنا چاہیے؟
دوبارہ کوشش کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی گزشتہ ٹرانزیکشن مکمل یا منسوخ ہو چکی ہے۔
ایک وقت میں بس ایک ٹرانزیکشن کی اجازت ہے۔
کیا کرنا چاہیے؟
دوبارہ کوشش کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی گزشتہ ٹرانزیکشن مکمل یا منسوخ ہو چکی ہے۔