ذیل میں موجود ہیں آپ کی رقم نکلوانے کی درخواست ناکام ہونے کی عام ترین وجوہات نیز یہ کہ انہیں حل کرنے کیلئے آپ کیا کر سکتے ہیں۔
ٹرانزیکشن ٹائم آؤٹ ہو گئی۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
عدم سرگرمی۔ رقم نکلوانے کا پراسیس ترک کرنا۔ کنکشن میں ناکامی۔ فراہم کنندہ کی مینٹننس۔
کیا کرنا چاہیے؟
مقررہ ٹائم فریم کے اندر رقم نکلوانے کا عمل مکمل کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہے تو بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔

آپریشن عارضی طور پر غیر دستیاب ہے۔ براہ کرم ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں یا بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ادائیگی کے فراہم کنندہ کا سسٹم اوور لوڈ ہونا۔ ایک ہی مخصوص مدت میں بہت زیادہ درخواستیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ رقم نکلوانے کی کوشش کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔
ادائیگی کے فراہم کنندہ کا سسٹم اوور لوڈ ہونا۔ ایک ہی مخصوص مدت میں بہت زیادہ درخواستیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ رقم نکلوانے کی کوشش کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔
ٹرانزیکشن نامکمل ٹرانسفر فارم یا کنکشن کی ناکامی کی وجہ سے منسوخ ہو گئی ہے۔ براہ کرم دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
رقم نکلوانے کا فارم تکمیل کے بغیر بند ہو گیا۔ رقم نکلوانے کے فارم کو کھلا چھوڑ دیا گیا۔ کنکشن کے مسائل۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنا انٹرنیٹ کنکشن چیک کریں اور دوبارہ رقم نکلوانے کا عمل مکمل کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہے تو کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔

بینک پراسیسنگ میں عارضی خرابی۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو براہ کرم اپنے بینک سے رابطہ کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
فراہم کنندہ کی مینٹیننس جاری ہے۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔ اگر مسئلہ 24 گھنٹوں میں حل نہ ہو تو اپنے بینک سے رابطہ کریں۔ آپ کوئی اور ادائیگی کا طریقہ بھی آزما سکتے ہیں۔
فراہم کنندہ کی مینٹیننس جاری ہے۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں۔ اگر مسئلہ 24 گھنٹوں میں حل نہ ہو تو اپنے بینک سے رابطہ کریں۔ آپ کوئی اور ادائیگی کا طریقہ بھی آزما سکتے ہیں۔
پراسیسنگ کی عارضی خرابی۔ براہ کرم بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
فراہم کنندہ کی جانب سے عارضی تکنیکی مسئلہ ہے۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ آزمائیں۔
فراہم کنندہ کی جانب سے عارضی تکنیکی مسئلہ ہے۔
کیا کرنا چاہیے؟
بعد میں دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ آزمائیں۔
کارڈ ٹرانزیکشن کی خرابی۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ کارڈ کی فراہم کردہ تفصیلات درست ہیں اور دوبارہ کوشش کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو براہ کرم اپنے کارڈ کے اجراء کنندہ سے رابطہ کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
کارڈ پراسیسنگ کی خرابی۔
کیا کرنا چاہیے؟
یقینی بنائیں کہ آپ نے ادائیگی کی درست معلومات درج کی ہیں نیز کارڈ درست ہے اور ابھی تک اس کی میعاد ختم نہیں ہوئی ہے یا پھر کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
کارڈ پراسیسنگ کی خرابی۔
کیا کرنا چاہیے؟
یقینی بنائیں کہ آپ نے ادائیگی کی درست معلومات درج کی ہیں نیز کارڈ درست ہے اور ابھی تک اس کی میعاد ختم نہیں ہوئی ہے یا پھر کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
کارڈ کے اجراء کنندہ کی جانب سے ٹرانسفر پراسیس نہیں کیا گیا۔ براہ کرم دوبارہ کوشش کریں یا ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں۔ براہ کرم ایک ہی کارڈ کے ذریعے 3-5 لگاتار کوششوں سے زائد نہ کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
کارڈ جاری کرنے والے بینک نے رقم نکلوانے کی درخواست کو پراسیس نہیں کیا۔
کیا کرنا چاہیے؟
دوبارہ کوشش کریں تاہم 3 تا 5 بار سے زائد کوشش نہ کریں تاکہ آپ کا کارڈ بلاک نہ ہو جائے۔ اگر مسئلہ برقرار رہے تو حدود یا پابندیاں چیک کرنے کیلئے اپنے بینک سے رابطہ کریں یا پھر کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔

3D سیکیور (OTP) تصدیق کی خرابی۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ کوڈ درست طور پر درج ہے نیز اس کی میعاد ختم نہیں ہوئی ہے یا پھر نئے کوڈ کی درخواست کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو ممکن ہے کہ 3D Secure فراہم کنندہ کی جانب سے غیر معاونت یافتہ ہو۔ براہ کرم کوئی اور کارڈ یا ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
3D سیکیور (OTP) کی توثیق ناکام ہو گئی یا ادائیگی کے فراہم کنندہ کی جانب سے تعاون یافتہ نہیں تھی۔
کیا کرنا چاہیے؟
توثیق کریں کہ OTP درست ہے۔ اگر کوڈ کی میعاد ختم ہو گئی ہے تو نئے کوڈ کی درخواست کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔ یقینی بنائیں کہ ادائیگی کا صفحہ کسی براؤزر ایڈ آن یا پلگ ان کی وجہ سے بلاک نہیں۔ 3D سیکیور کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور کارڈ استعمال کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔

ٹرانزیکشن اس وقت پراسیس نہیں کی جا سکتی۔ براہ کرم ادائیگی کا کوئی دوسرا طریقہ استعمال کریں یا 24 گھنٹے بعد دوبارہ کوشش کریں۔ اگر مسئلہ برقرار رہتا ہے تو ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ایک ہی کارڈ کے ساتھ 3 بار لگاتار رقم نکلوانے کی ناکام کوششیں۔ 24 گھنٹوں کے اندر تین سے زیادہ مختلف کارڈز استعمال کیے گئے۔
کیا کرنا چاہیے؟
دوبارہ کوشش کرنے سے پہلے 24 گھنٹے انتظار کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔

غلط CVV۔ براہ کرم درج کردہ CVV کو اچھی طرح چیک کریں اور پھر سے کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
CVV غلط درج کیا گیا تھا یا موجود نہیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
درست CVV درج کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔
CVV غلط درج کیا گیا تھا یا موجود نہیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
درست CVV درج کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔
غلط فون نمبر۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کے ادائیگی کے اکاؤنٹ/والٹ سے وابستہ فون نمبر درست ہے اور دوبارہ کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
فون نمبر وابستہ ادائیگی کے اکاؤنٹ سے میچ نہیں کرتا۔
کیا کرنا چاہیے؟
بغیر غلط یا چھوٹے ہوئے ہندسوں کے ادائیگی کے اکاؤنٹ کیلئے استعمال کردہ فون نمبر ہی درج کریں۔
فون نمبر وابستہ ادائیگی کے اکاؤنٹ سے میچ نہیں کرتا۔
کیا کرنا چاہیے؟
بغیر غلط یا چھوٹے ہوئے ہندسوں کے ادائیگی کے اکاؤنٹ کیلئے استعمال کردہ فون نمبر ہی درج کریں۔
منتخب کردہ کرنسی اس کارڈ کیلئے تعاون یافتہ نہیں۔ براہ کرم اس کرنسی یا کسی اور ادائیگی کے طریقے کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور کارڈ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
استعمال کردہ کرنسی کارڈ یا بینک کے ذریعے تعاون یافتہ نہیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
یقینی بنائیں کہ رقم نکلوانے کیلئے استعمال کردہ کرنسی کارڈ سے مماثل ہے یا پھر منتخب کردہ کرنسی کو سپورٹ کرنے والا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔

ٹرانزیکشن پراسیس نہیں ہو سکتی۔ براہ کرم کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں یا مزید سپورٹ کیلئے اپنے بینک سے رابطہ کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
بینک کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
مسئلے کی وضاحت کرنے کیلئے اپنے بینک سے رابطہ کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
بینک کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
مسئلے کی وضاحت کرنے کیلئے اپنے بینک سے رابطہ کریں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
ٹرانزیکشن پراسیس نہیں ہو سکتی۔ براہ کرم کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں یا اپنی ٹرانزیکشن کی سرگزشت سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
فراہم کنندہ کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں۔
فراہم کنندہ کا مسئلہ۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں۔
یہ ڈپلیکیٹ ٹرانزیکشن معلوم ہوتی ہے۔ براہ کرم چیک کر لیں کہ آیا ادائیگی پراسیس ہو رہی ہے/ہو چکی ہے۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ڈپلیکیٹ کردہ ٹرانزیکشن۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی ٹرانزیکشن ہسٹری چیک کر کے دیکھیں کہ آیا کوئی مماثل رقم نکلوانے ٹرانزیکشن پہلے ہی پراسیس ہو چکی ہے۔
ڈپلیکیٹ کردہ ٹرانزیکشن۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی ٹرانزیکشن ہسٹری چیک کر کے دیکھیں کہ آیا کوئی مماثل رقم نکلوانے ٹرانزیکشن پہلے ہی پراسیس ہو چکی ہے۔
آپریشن کئی مسلسل کوششوں کی وجہ سے عارضی طور پر دستیاب نہیں۔ براہ کرم اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
مختصر مدت میں کئی زیادہ رقم نکلوانے کی کوششیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
مختصر مدت میں کئی زیادہ رقم نکلوانے کی کوششیں۔
کیا کرنا چاہیے؟
اپنی Transaction history سے سپورٹ کی درخواست جمع کروائیں یا کوئی اور ادائیگی کا طریقہ آزمائیں۔
ٹرانزیکشن پراسیس نہیں کی جا سکتی کیونکہ آپ کے پاس ایک اور نامکمل آرڈر ہے۔ براہ کرم زیر التواء آرڈر مکمل یا منسوخ کریں یا دوبارہ کوشش کریں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ایک وقت میں بس ایک ٹرانزیکشن کی اجازت ہے۔
کیا کرنا چاہیے؟
دوبارہ کوشش کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی گزشتہ ٹرانزیکشن مکمل یا منسوخ ہو چکی ہے۔
ایک وقت میں بس ایک ٹرانزیکشن کی اجازت ہے۔
کیا کرنا چاہیے؟
دوبارہ کوشش کرنے سے پہلے یقینی بنائیں کہ آپ کی گزشتہ ٹرانزیکشن مکمل یا منسوخ ہو چکی ہے۔
اپنی نکلوائی گئی رقم کیلئے براہ کرم کوئی اور ادائیگی کا طریقہ استعمال کریں جس کے ذریعے آپ نے ابتدائی ڈیپازٹ کیا تھا۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
ڈیپازٹس ایک ادائیگی کے طریقے سے کیے گئے، جبکہ بغیر کسی ٹریڈنگ سرگرمی کے رقم نکلوانے کی درخواست کسی دوسرے طریقے سے کی گئی۔
کیا کرنا چاہیے؟
مخصوص ادائیگی کے طریقے کے ذریعے کیے گئے ڈیپازٹس کو اب استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

رقم نکلوانے کی درخواست کو پراسیس نہیں کیا جا سکتا کیونکہ آپ کے ڈیپازٹ (ڈیپازٹس) کیلئے استعمال کیے گئے ادائیگی کے اکاؤنٹ کی توثیق کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کرنے کیلئے، اس ٹرانزیکشن پر کلک کریں اور سپورٹ ٹکٹ جمع کروانے کیلئے Get support پر کلک کریں۔ بینک اسٹیٹمنٹ منسلک کریں جس پر آپ کا نام اور مذکورہ بالا ڈیپازٹ (ڈیپازٹس) موجود ہوں۔ +
ایسا کیوں ہوا؟
آن لائن بینکنگ کے ذریعے رقم نکلوانے کی درخواست کی گئی تھی۔
کیا کرنا چاہیے؟
ٹرانزیکشن ہسٹری سے سپورٹ کی درخواست جمع کریں اور بینک اسٹیٹمنٹ یا ٹرانزیکشن کا ثبوت منسلک کریں جس میں آپ کا نام اور متعلقہ ڈیپازٹ دکھایا گیا ہو۔ دیگر دستیاب ادائیگی کے طریقوں سے کیے گئے فیوچر ڈیپازٹس ان پابندیوں کے بغیر نکالے جا سکتے ہیں۔