ڈیپازٹس کیلئے، ہم اس ادائیگی کے سسٹم کے لوٹنے کا انتظار کرنے یا پھر فوری ضرورت کی صورت میں کوئی اور دستیاب ادائیگی کا سسٹم استعمال کرنے پر غور کرنے کی تجویز دیتے ہیں۔
رقم نکلوانے کیلئے، ہم تجویز دیتے ہیں کہ آپ ادائیگی کے سسٹم کے لوٹنے کا انتظار کریں یا اگر فوری ضرورت ہو تو Transaction history میں ٹکٹ بنائیں۔
ادائیگی کا یہ طریقہ دستیاب کیوں نہیں؟
- آپ کے ذاتی علاقے (PA) میں دستیاب ادائیگی کے طریقے آپ کے رجسٹریشن کے علاقے کے لحاظ سے مختلف ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ نے اپنی پروفائل کی توثیق مکمل طور پر نہ کی ہو تو ادائیگی کا طریقہ لاک بھی معلوم ہو سکتا ہے۔
- ادائیگی کے طریقے کے سسٹمز کو اپنے فراہم کنندگان کی جانب سے شیڈول کردہ اور غیر شیڈول کردہ مینٹننس کی ضرورت ہوتی ہے لہذا انہیں عارضی طور پر ہٹایا جا سکتا ہے۔ کچھ صورتوں میں، مخصوص ادائیگی کے طریقے ترک کیے جا سکتے ہیں۔ جبکہ ہم ادائیگی کی سروسز کیلئے کئی آپشنز آفر کرتے ہیں، ہم یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کا منتخب کردہ ادائیگی کا طریقہ ہمیشہ ترجیحی ہوتا ہے۔