ہمارے سپورٹ کے ماہرین کو انٹرنیٹ کنکشن کے مسائل کی نشاندہی کرنے کیلئے کنسول لاگز کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ کنسول لاگز نیز نیٹ ورک لاگز (HAR. فائلز) ان مسائل کو سمجھنے اور ٹربل شوٹ کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔
اپنے کنسول لاگز حاصل کرنے کے مراحل کیلئے اپنے منتخب کردہ براؤزر کو پھیلائیں:
Google Chrome
+
- Exness ویب سائٹ یا ذاتی علاقہ (اگر قابل رسائی ہو تو) کھولیں۔
- F12 دبائیں یا براؤزر مینو (3 نقطوں والا مینو) کھولیں، More tools اور Developer tools منتخب کریں۔
- Console ٹیب منتخب کریں۔
- سیٹنگز کو پھیلانے کیلئے گیئر کے آئیکن پر کلک کریں۔
- تمام لاگ لیولز کو منتخب کرنا یقینی بنانے کیلئے Preserve log باکس کو نشان زد کریں۔
- Clear console آئیکن (Ctrl+L) پر کلک کریں یا کسی بھی جگہ پر دایاں کلک کریں اور Clear console منتخب کریں۔
- اس ٹیب کو کھلا رکھتے ہوئے وہی مراحل دہرائیں جو مسئلے کا سبب بنے تاکہ یہ کنسول ٹیب میں ڈیٹا کو لاگ کر لے۔
- کسی بھی جگہ پر دایاں کلک کریں اور Save as کو منتخب کریں۔
- اپنی ڈیوائس پر آسانی سے قابل تلاش جگہ میں فائل محفوظ کریں۔
- جس طرح درکار ہو اس طریقے سے یہ فائل ہماری سپورٹ ٹیم کو فراہم کریں (ای میل کے ذریعے یا لائیو چیٹ میں)۔
اگر آپ کا براؤزر ڈیولپر ٹولز کھولے بغیر نیا ٹیب کھولتا ہے تو آپ کو نئے ٹیب میں ڈیولپر ٹولز (F12) کو کھولنا ہوگا۔
Safari
+
- Exness ویب سائٹ یا ذاتی علاقہ (اگر قابل رسائی ہو تو) کھولیں۔
- Safari کے بنیادی مینو کو پھیلائیں اور Settings منتخب کریں۔
- Advanced ٹیب کھولیں اور اس باکس کو نشان زد کریں جس پر Show features for web developers درج ہے۔ اس باکس کے نشان پرٹک لگانے کے بعد آپ کو آئندہ یہ مرحلہ دہرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
- ٹاپ بار میں اب ظاہر ہونے والا Develop مینو پھیلائیں۔
- Show JavaScript Console منتخب کریں پھر Console ٹیب کھولیں۔
- اس ٹیب کو کھلا رکھتے ہوئے وہی مراحل دہرائیں جو مسئلے کا سبب بنے تاکہ یہ نیٹ ورک ٹیب میں ڈیٹا کو لاگ کر لے۔
- کنسول فیڈ میں دایاں کلک کریں اور Save as منتخب کریں۔
- اپنی ڈیوائس پر آسانی سے قابل تلاش جگہ میں فائل محفوظ کریں۔
- جس طرح درکار ہو اس طریقے سے یہ فائل ہماری سپورٹ ٹیم کو فراہم کریں (ای میل کے ذریعے یا لائیو چیٹ میں)۔
Mozilla Firefox
+
- Exness ویب سائٹ یا ذاتی علاقہ (اگر قابل رسائی ہو تو) کھولیں۔
- Ctrl + Shift + E دبائیں یا براؤزر مینو کھولیں، More Tools اور Web Developer Tools منتخب کریں۔
- Console ٹیب منتخب کریں۔
- گیئر آئیکن پر کلک کریں اور Persist Logs منتخب کریں نیز Show Timestamps منتخب ہوگا (دیگر تمام آپشنز بطور ڈیفالٹ فعال ہوں گے)۔
- اس ٹیب کو کھلا رکھتے ہوئے وہی مراحل دہرائیں جو مسئلے کا سبب بنے تاکہ یہ نیٹ ورک ٹیب میں ڈیٹا کو لاگ کر لے۔
- کنسول فیڈ میں کسی بھی جگہ پر دایاں کلک کریں اور Save all Messages to File پر کلک کریں۔
- اپنی ڈیوائس پر آسانی سے قابل تلاش جگہ میں فائل محفوظ کریں۔
- جس طرح درکار ہو اس طریقے سے یہ فائل ہماری سپورٹ ٹیم کو فراہم کریں (ای میل کے ذریعے یا لائیو چیٹ میں)۔
Microsoft Edge
+
- Exness ویب سائٹ یا ذاتی علاقہ (اگر قابل رسائی ہو تو) کھولیں۔
- Ctrl + Shift + I یا F12 دبائیں؛ متبادل طور پر، براؤزر مینو کھولیں، More Tools اور Developer Tools منتخب کریں۔
- Console ٹیب منتخب کریں (window آئیکن)۔