اگر ہماری سپورٹ ٹیم انٹرنیٹ کنکٹویٹی کے مسائل کی نشاندہی کرنے میں مدد کر پاتی ہے تو نیٹ ورک لاگز (HAR. فائلز) اور کنسول لاگز فراہم کرنا ممکنہ مسائل ٹربل شوٹ کرنے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔
اپنے نیٹ ورک لاگز حاصل کرنے کے مراحل کیلئے اپنے منتخب کردہ براؤزر کو پھیلائیں:
Google Chrome
+
- Exness ویب سائٹ یا ذاتی علاقہ (اگر قابل رسائی ہو تو) کھولیں۔
- Windows کیلئے F12 یا iOS کیلئے fn + F12 کو دبائیں یا پھر براؤزر مینو (3 نقطوں والے مینو) کو کھولیں اور More tools، پھر Developer tools منتخب کریں۔
- نیٹ ورک ٹیب منتخب کریں۔
- اس ٹیب کو کھلا رکھتے ہوئے وہی مراحل دہرائیں جو مسئلے کا سبب بنے تاکہ یہ نیٹ ورک ٹیب میں ڈیٹا کو لاگ کر لے۔
- نیٹ ورک ٹیب کے Name کے علاقہ میں کسی بھی جگہ پر دایاں کلک کریں اور Save all as HAR with content منتخب کریں۔
- اپنی ڈیوائس پر آسانی سے قابل تلاش جگہ میں فائل محفوظ کریں۔
- جس طرح درکار ہو اس طریقے سے یہ فائل ہماری سپورٹ ٹیم کو فراہم کریں (ای میل کے ذریعے یا لائیو چیٹ میں)۔
اگر آپ کا براؤزر ڈیولپر ٹولز کھولے بغیر نیا ٹیب کھولتا ہے تو آپ کو نئے ٹیب میں ڈیولپر ٹولز (F12) کو کھولنا ہوگا۔
Safari
+
- Exness ویب سائٹ یا ذاتی علاقہ (اگر قابل رسائی ہو تو) کھولیں۔
- Safari کے بنیادی مینو کو پھیلائیں اور Settings منتخب کریں۔
- Advanced ٹیب کھولیں اور اس باکس کو نشان زد کریں جس پر Show features for web developers درج ہے۔ اس باکس کے نشان پرٹک لگانے کے بعد آپ کو آئندہ یہ مرحلہ دہرانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
- ٹاپ بار میں اب ظاہر ہونے والا Develop مینو پھیلائیں۔
- Show JavaScript Console منتخب کریں پھر Network ٹیب کھولیں۔
- اس ٹیب کو کھلا رکھتے ہوئے وہی مراحل دہرائیں جو مسئلے کا سبب بنے تاکہ یہ نیٹ ورک ٹیب میں ڈیٹا کو لاگ کر لے۔
- ٹیب کے ٹاپ پر موجود Export آئیکن پر کلک کریں اور Export HAR منتخب کریں۔
- اپنی ڈیوائس پر آسانی سے قابل تلاش جگہ میں فائل محفوظ کریں۔
- جس طرح درکار ہو اس طریقے سے یہ فائل ہماری سپورٹ ٹیم کو فراہم کریں (ای میل کے ذریعے یا لائیو چیٹ میں)۔
Mozilla Firefox
+
- Exness ویب سائٹ یا ذاتی علاقہ (اگر قابل رسائی ہو تو) کھولیں۔
- Ctrl + Shift + E دبائیں یا براؤزر مینو کھولیں، More Tools اور Web Developer Tools منتخب کریں۔
- نیٹ ورک ٹیب منتخب کریں۔
- اس ٹیب کو کھلا رکھتے ہوئے وہی مراحل دہرائیں جو مسئلے کا سبب بنے تاکہ یہ نیٹ ورک ٹیب میں ڈیٹا کو لاگ کر لے۔
- File کالم میں کسی بھی جگہ دایاں کلک کریں اور Save all as HAR پر کلک کریں۔
- اپنی ڈیوائس پر آسانی سے قابل تلاش جگہ میں فائل محفوظ کریں۔
- جس طرح درکار ہو اس طریقے سے یہ فائل ہماری سپورٹ ٹیم کو فراہم کریں (ای میل کے ذریعے یا لائیو چیٹ میں)۔
Microsoft Edge
+
- Exness ویب سائٹ یا ذاتی علاقہ (اگر قابل رسائی ہو تو) کھولیں۔
- Ctrl + Shift + I یا F12 دبائیں؛ متبادل طور پر، براؤزر مینو کھولیں، More Tools اور Developer Tools منتخب کریں۔
- Network ٹیب منتخب کریں (wifi آئیکن)۔
- اس ٹیب کو کھلا رکھتے ہوئے وہی مراحل دہرائیں جو مسئلے کا سبب بنے تاکہ یہ نیٹ ورک ٹیب میں ڈیٹا کو لاگ کر لے۔
- HAR کو برآمد کرنے کے آپشن پر کلک کریں (لائن آئیکن پر نچلا تیر کا نشان)؛ یہ ٹیب کے ٹاپ پر تلاش کیا جا سکتا ہے۔