یہ Exness اکاؤنٹ پہلی بار رجسٹر کرنے پر سیٹ ڈیفالٹ سیکورٹی کی قسم ہے۔ جب بھی کسی بھی کارروائی کیلئے اکاؤنٹ کی توثیق درکار ہو تو توثیقی کوڈ آپ کے رجسٹرڈ ای میل پتے پر بھیجا جائے گا۔
سیکورٹی کی قسم کو ای میل پر تبدیل کرنا صرف رجسٹریشن کے 30 دن کے اندر ہی ممکن ہے۔
ای میل سیکورٹی کی قسم کو تبدیل کرنا
- اپنے ذاتی علاقے (PA) میں لاگ ان کریں۔
- Settings کھولیں، Security settings اور پھر 2-step Verification کے تحت Change کو منتخب کریں۔
- Phone یا New phone number منتخب کریں اور Next کے ساتھ توثیق کریں۔
- نئے فون نمبر کا آپشن جاری رکھنے کیلئے آپ سے نیا فون نمبر درج کرنے کا بھی کہے گا تاہم دونوں آپشنز کیلئے آپ کو اپنی موجودہ سیکورٹی کی قسم کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کرنی ہوگی۔
- کامیابی کے ساتھ توثیق ہونے کے بعد، آپ کی سیکورٹی کی قسم SMS سیکورٹی کی قسم پر سیٹ ہو جاتی ہے۔
- اپنے ذاتی علاقے (PA) میں لاگ ان کریں۔
- Settings کھولیں، Security settings اور پھر 2-step Verification کے تحت Change کو منتخب کریں۔
- Authentication app منتخب کریں اور Next کے ساتھ توثیق کریں۔
- اپنی موبائل ڈیوائس پر تصدیقی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے مندرجہ ذیل مراحل فالو کریں یا اس حوالے سے مدد کیلئے تصدیقی ایپ سیکورٹی کی قسم کے مضمون میں ہماری تفصیلی گائیڈ پڑھیں۔
- توثیق کرنے کیلئے اپنی تصدیقی ایپ میں دکھایا گیا کوڈ درج کریں۔
- اپنی موجودہ سیکورٹی کی قسم کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کریں۔
- کامیابی کے ساتھ توثیق ہونے کے بعد، آپ کی سیکورٹی کی قسم تصدیقی ایپ سیکورٹی کی قسم پر سیٹ ہو جاتی ہے۔
- اپنے ذاتی علاقے (PA) میں لاگ ان کریں۔
- Settings کھولیں، Security settings اور پھر 2-step Verification کے تحت Change کو منتخب کریں۔
- Push notifications منتخب کریں اور Next کے ساتھ توثیق کریں۔
- Exness Trade انسٹال کرنے کیلئے QR کوڈز اسکین کریں اور بلحاظ ترتیب پُش نوٹیفکیشنز فعال کریں (تفصیلی گائیڈ پُش نوٹیفکیشن کے مضمون میں دستیاب ہے)۔
- اپنی موجودہ سیکورٹی کی قسم کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کریں۔
- کامیابی کے ساتھ توثیق ہونے کے بعد، آپ کی سیکورٹی کی قسم پُش نوٹیفکیشن سیکورٹی کی قسم پر سیٹ ہو جاتی ہے۔
ای میل سیکورٹی کی قسم کی ٹربل شوٹنگ
اگر آپ کو ای میل سیکورٹی کی قسم کے ساتھ توثیقی کوڈز موصول کرنے میں مسائل کا سامنا ہو تو ہم مندرجہ ذیل کی تجویز دیتے ہیں۔
Exness اکاؤنٹ رجسٹر کرتے وقت:
- اپنا اسپام/ٹریش فولڈر چیک کریں
- توثیقی کوڈ دوبارہ بھیجیں
- اپنے براؤزر کے کیش/کوکیز صاف کریں اور پھر دوبارہ Exness اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کی کوشش کریں۔
- کسی بھی چلتی ہوئی VPN سروس کو آف کرنا لیٹنسی کو روک سکتا ہے جس سے توثیقی کوڈ میں تاخیر ہو سکتی ہے
- متبادل براؤزر یا ڈیوائس آزما کر دیکھیں؛ مثلاً اگر آپ Chrome استعمال کر رہے ہیں تو Firefox یا Edge آزمائیں
آپ کے ذاتی علاقے (PA) میں ٹرانزیکشن کرتے ہوئے:
- اپنے ذاتی علاقے (PA) میں لاگ ان کریں۔
- Settings کھولیں، Security settings اور پھر 2-step Verification کے تحت Change کو منتخب کریں۔
- توثیق کریں کہ سیکورٹی کی قسم کے طور پر Email منتخب ہے نیز یہ بھی کہ دکھایا گیا ای میل پتہ درست ہے (اس پتے کا کچھ حصہ دکھایا نہیں جائے گا)۔
- اگر توثیق ہو جائے تو براہ کرم اپنا اسپام/ٹریش فولڈر چیک کریں۔
- اگر اب بھی کوڈ نظر نہ آئے تو دوبارہ بھیجیں۔
- اپنے براؤزر کے کیش/کوکیز کو صاف کریں اور پھر کوڈ دوبارہ بھیجیں۔ اگر اب بھی کوڈ ارسال نہ ہو تو براہ کرم ایک گھنٹہ انتظار کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔
- اگر آپ کے پاس VPN سروس چل رہی ہو تو تاخیر لیٹنسی کی وجہ سے ہونے کی صورت میں اسے آف کرنا مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
- بالاخر، اگر کوئی چیز کام نہ آئے تو کوئی اور براؤزر یا ڈیوائس آزما کر دیکھیں۔
اگر ای میل سیکورٹی کی قسم پر توثیقی کوڈز بھیجنے میں باقاعدگی سے تاخیر کا سامنا ہو تو تجویز کیا جاتا ہے کہ آپ اپنی سیکورٹی کی قسم کو پُش نوٹیفکیشن پر تبدیل کر لیں۔
اگر سیکورٹی کی قسم کے مسائل برقرار رہتے ہیں تو مزید مدد کیلئے سپورٹ ہب سے ٹکٹ کھولیں۔