Exness کے ساتھ ٹریڈنگ کیلئے Exness Trade آپ کا جامع سلوشن ہے۔ یہ ایک خصوصی طور پر تیار کردہ موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے جو آپ کے Exness اکاؤنٹ اور MetaTrader 5 ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا نظم کرنا آسان بناتا ہے۔
Exness Trade سے MT4 اکاؤنٹس کے ذریعے ٹریڈ کرنے کے لیے آپ کو MT4 موبائل ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنی ہوگی۔
Exness Trade گائیڈز
- Exness Trade ایپ کی دستیابی
- Exness Trade: انسٹالیشن گائیڈ
- Exness Trade: اکاؤنٹ کی توثیق
- Exness Trade: ٹریڈنگ اکاؤنٹس بنانا
- Exness Trade: ٹریڈنگ گائیڈ
- Exness Trade: ڈیپازٹس
- Exness Trade: رقم نکلوانا
اگر آپ کو Exness Trade کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش ہو تو کارآمد موضوعات کے لیے بس ہماری Exness Trade: ٹربل شوٹنگ گائیڈ کا لنک فالو کریں۔
Exness Trade کی اہم خصوصیات:
- اپنے Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹس مینیج کریں، بشمول ڈیمو اکاؤنٹس۔
- مکمل موبائل ٹریڈنگ کا تجربہ۔
- ڈیپازٹس، رقم نکلوانے اور ٹرانسفرز کے ساتھ چلتے پھرتے ٹرانزیکشنز کریں۔
- سپورٹ کے ساتھ لائیو چیٹ۔
- ایپ میں متعدد زبانیں۔
- آرٹیکلز، تجزیے وغیرہ کے ساتھ معاشی خبریں۔
ہمارے آئیڈیا پورٹل کے ذریعے آپ ایسی کوئی خصوصیت تجویز کر سکتے ہیں جسے آپ ہماری ایپ میں لاگو دیکھنا چاہتے ہیں۔